Use APKPure App
Get جنت کی زندگی old version APK for Android
jannat ki zindagi
جنت اللہ کےمحبوبcessi بندوں کا آخری مقام ہے اور اطاعت گزروں کےلیے اللہ تعالیٰ کا عظیم انعام. یہ ایسا حسین اور خوبص tableau قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔حصول جنت کےلیے انسان کو کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے تو اسے ادا کرکے اس کامالک ضرور بنے۔جنت کاحصول بہت آسان ہے یہ ہر اس شخص کومل سکتی ہے جو صِدق نیت سے اس کےحصول کے لیے کوشش کرے ۔ اللہ تعالیٰ نے اسے اپنے بندوں کے لیے ہی بنایا ہے اور یقیناً اس نے اپنے بندوں کوہی عطا کرنی ہے ۔لیکن ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہمیں کماحقہ اس کا بندہ بننا پڑےگا۔ زیر نظر کتاب''جنت کی زندگی''اورنگزیب یوسف صاحب کی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں جنت کے مختلف مناظر(جنت کی نہریں ، دریا،باغات،جنت کے موسم،جنت کے پھل،جنت کے لباس)کو آسان فہم انداز سے قرآنی آیات اور احادیث نبویہ کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔ (م۔ا).Last updated on Dec 28, 2022
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
جنت کی زندگی
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Dec 28, 2022