Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
حج مسنون icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


May 1, 2024

À propos de حج مسنون

hajj et masnoon

حج عبادات کا مرقع دین کی اصلیت اور اس کی روح کا ترجمان ہے۔ یہ مسلمانوں کی اجتماعی تربیت اور ملت کے معاملات کا ہمہ گیر جائزہ لینے کا وسیع وعریض پلی ٹ فارم ہے شریعت نے امت مسلمہ کواپنے او ردنیا بھر کے تعلقات ومعاملات کا تجزیہ کرنے کے لیے سال انہ بین الاقوامی سٹیج مہیا کیا ہے تاکہ وہ حقوق اللہ اور حقوق العباد کے معاملہ میں اپنی کمی بیشی کا احساس کرتے ہوئے توبہ استغفار اور حالات کی درستگی کےلیے عملی اقدامات اٹھائیں ۔حج بیت اللہ ارکانِ اسلام میں ایک اہم رکن ہے بیت اللہ کی زیارت او رفریض ۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے ہر صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں  ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے اور اس کے ا Il s'agit d'une personne qui s'est occupée de lui et qui s'est occupée de lui. خص پر فرض ہے حوزادِ راہ رکھتا ہو۔ کسی ایسی بیماری میں مبتلا نہ ہو جو مانع سفر ہو اور راستہ میں ایسی رکاوٹ نہ ہو جس میں ہلا کت کا اندیشہ ہو ۔ایسی تمام رکاوٹیں موجود نہ ہونے کے باوجود اگر کوئی شخص بغیر حج کے مرجا ئے تو اس کی موت یہودی اور عیسائی کی طرح ہے ۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے۔نماز روزہ صر ف بدنی عبادتیں ہں ا ور زکوٰۃ فقط مالی عبادت ہے۔ مگر حج کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ بدنی اورمالی دونوں طرح کی عبادت کامجموعہ ہے۔ تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبویﷺ ہے کہ آپ نےفرمایا الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة''ح ج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔ اگر حج کے تمام احکام وفرائض سنت نبوی کےمطابق ادا نہ جائیں توان کی قبولیت نہ ہوگی۔اور نہ ا ن کے لیے کوئی اجر ہوگا بلکہ وہ ضائع اور برباد گے ۔اس لیے ضروری ہےکہ حج جیسا ا ہم فریضہ سنت نبوی ﷺ کےمطابق ادا کیا جائے ۔ اس موضوع پر اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں اور ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب '' حج مسنون'' مجتہد العصر حافظ محدث روپڑی کی تصنیف ہے۔اس کتاب می Il s'agit d'une question de confiance dans la société civile et dans la société civile. حج کی تکمیل کےتمام مراحل عین سنت کےمطابق ادا کرے۔ اس کتاب کے چار ایڈیشن محدث روپڑی کی زندگی میں پاکستان بننے سے قبل اور بعد میں شائع ہو ئے اور موجودہ ایڈیشن انکی وفات کے بعد شائع ہونےوالا ایڈیشن ہے۔جسے بلال گروپ آف ان سٹریز نے   فی سبیل اللہ تقسیم کی خاطر شائع کیا۔ Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi pour les gens qui ont besoin d'aide. نائے ۔ آمین( م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on May 1, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande حج مسنون mise à jour 1.0

Telechargé par

Muhamad Salih

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger حج مسنون sur Google Play

Voir plus

حج مسنون Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.