Use APKPure App
Get حفاظ احتسابی ڈائری old version APK for Android
laiterie huffaz ihtisab
Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi. قرآن کریم کا بے تکلف طرز تخاطب انسان کے عقل و شعور کو جھنجوڑتا اور اللہ تعالیٰ کی بندگی پر آمادہ کرتا ہے۔ جو شخص قرآن مجید کو حفظ کرنے کے بعداس پر عمل کرتا ہے اللہ تعالی اسے اجر عظیم سے نوازتے ہیں ۔اور اسے اتنی عزت وشرف سے نوازا جاتا ہے کہ وہ کتاب اللہ کو جتنا پڑھتا ہے اس حساب سے اس ے جنت کے درجات ملتے ہیں ۔سیدنا عبداللہ بن عمررضی اللہ تعالی بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا : صاحب قرآن کوکہا Il s'agit d'une personne qui s'est occupée de la question de savoir si elle est en mesure de le faire. اں تم آخری آیت پڑھوگے وہی تمہاری منزل ہوگی ۔( Nombre d'abonnés : 2914) سے بہرہ ور ہو رہے ہیں اور متعدد ادارے قرآن مجید حفظ کروانے کے عظیم الشان مشن پر عمل پیر اہی ں۔ زیر تبصرہ کتاب " حفاظ احتسابی ڈائری "محترم خالد عبد اللہ صاحب کی تصنیف ہے جو دراصل حفظ کرنے والے چھوٹے بچوں کی تربیت اور احتساب کی غرض سے تیار کی گئی ایک ڈائری ہے جس میں وہ اپ نے یومیہ سنائے جانے والے سبق،سبقی ،منزل اور نمازوں کی حاضری درج کرتے ہیں اور روزانہ اپنے استاد کو چیک کرواسکتے ہیں۔اس سے ہر طالب علم کا ایک مرتب ریکارڈ تیار ہو جاتا ہے اور ان کی اصلاح کرنا آسان ہو جاتی ہے۔اللہ تعالی مولف ی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں اپنے بچوں کو قرآن مجید حفظ کروانے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Nov 29, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
حفاظ احتسابی ڈائری
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 29, 2023