Use APKPure App
Get خطبات حاصلپوری old version APK for Android
khutbat e hasilpuri
اسلامی معاشرے میں بطور رہبر راہنما امام و خطیب ہوتا ہے، جس کی ذمہ داریوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ وقت، دن اور مہینوں مناسبت سے قوم کی راہنما ئی کرے۔ کیونکہ خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کے الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک من تقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کوعطا فر ماتا ہے اور خطابت وبیان کے ذریعے انسان قیادت وصدارت کی بلندیوں کوحاصل کرت ا ہے ۔ جوخطیب کتاب وسنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی بات میں وز ن ہوتا ہےجس کاسامعین کے روح وقلب پر اثر پڑتا ہے۔اور خطبۂ جمعہ کوئی عام در س یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہےجسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے ۔ " کی ہے۔ جس میں خطبات کو عربی مہینوں کی مناسبت سے ترتیب دیا گیا ہے۔کیونکہ اس کت اب کی اصل وجہ تسمیہ خطبات بہاولپوری ہے۔مولانا عظیم حاصل پوری صاحب کا مسک ن بہاول پور کی تحصیل حاصل پور ہے۔موصوف کو اللہ تعالیٰ نے بہت تھوڑی عمر میں بہت مقبولیت سے نوازا ہے، ان کی زندگی میں زبان سے نکلا ہر لفظ اور قلم س ے لکھا ہر جملہ تقریبا چھپ جاتا اور لوگ اس انتظار ہوتے کہ نئی کتاب مارکی ٹ میں آ رہی ہے۔ اپنا نا م سعادت مندوں لکھوانے کی کوشش کی ہے۔ اللہ تعالی ٰ حافظ صاحب کے درجات بلند فرمائے اور اس کتاب کو اہل اسلام کے لی ے نفع بخش بنائے ۔ آمین۔ (رفیق الرحمن).Last updated on Oct 14, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
ဆု လတ္
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
خطبات حاصلپوری
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Oct 14, 2023