Use APKPure App
Get خطبات سورہ کوثر old version APK for Android
khutbat sorah kusar
سورۃ کوثرمکی سورۃ ہے مکی اہم خصوصیت قرآن کی آفاقی فصاحت و ب لاغت ہے۔وہ عرب لوگ جو اپنی زبان کے مقابلے میں دوسروں کو'' عجمی''یعنی گون گا کہتے تھے وہ بھی قرآن کے سامنے بے بس ہو چکے۔قرآن نے اہل مکہ کو چیلنج دیا کہ ایک کتاب یا ایک سورۃ یا ایک آیت ہی بنا لاؤ لیکن وہ عرب اس چیلنج کا جوا ب نہ دے سکے اور ماند پڑ گئے۔ایک بار مکہ میں قصیدہ نویسی کا مقابلہ ہوا ،کم و بیش چالیس قصائد خانہ کعبہ کی دیوار پر لٹکائے گئے،ان میں سے بعض اپنی طوا لت میں بے مثال تھے ۔آخر میں سورۃ کوثر بھی آویزاں کی گئی اور ہر فیصلہ کر نے والا اس سورۃ پر آن کر اٹک جاتااور سب لوگوں نے بالاتفاق کہا کہ یہ کسی انسا ن کی کاوش نہیں ہو سکتی۔الکوثر سے ایک نہر مراد ہے ، جو جنت میں آپ ﷺ کو عطا کی جائے گی۔واضح رہے کہ نہر کوثر اور حوض کوثر میں فرق ہے کہ ، حوض کوثر م یدان حشر میں ہو گا ـ جبکہ کوثر یا نہر کوثر جنت میں ہے ، البتہ یہ ضرور ہے کہ حوض میں جو پانی ہے اس کا مصدر نہر کوثر ہی ہے ۔ الستار حامد لکوثر کی تفسیر میں 12 خطبات کا مجموعہ ہے جوکہ خطیبانہ انداز میں فضائل رسو ل ﷺ کا منفرد تذکرہ پر مشمل ہے ۔موصوف نےان خطبات میں رسول اکرم ﷺ کی خصو صیات کے حوالے سے '' کوثر'' کے چند معروف مفاہیم کو خطبات جمعہ میں بیان کیا ا ور بعد ازاں اسے ۔موصوف اس کے علاوہ س سورۃ مریم ، سورۃ یٰسین، سورۃ کہف، سورۃ نور، سورۃ فاتحہ آیت الکرسی پر اپنے خطبات کو مرتب کر کےشائع کرچکے ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کےع لم وعمل اور زور قلم میں مزید اضافہ فرمائے ۔(آمین).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Jul 21, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
خطبات سورہ کوثر
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 21, 2023