Use APKPure App
Get خطبات نبوی ﷺ old version APK for Android
khutbat e nabwat (idrees toori)
سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ای ک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونس ا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہی ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ سات ھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہ Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité sociale. ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔سیرت نبوی ﷺ کے متعدد پہلو ہیں جن میں ایک پہلو آپ ﷺ کے خطبات بھی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " خطبات نبوی ﷺ "محترم مولانا محمد ادریس صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہو Il y a beaucoup de choses à faire pour que vous soyez en mesure de le faire. ھ اصل عربی عبارتوں کو بھی نقل کر دیا ہے تاکہ تحقیق کرنے والے اہل علم کے آسانی رہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرما ئے اور ہمیں آپ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Nov 27, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
خطبات نبوی ﷺ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Nov 27, 2023