Use APKPure App
Get دعوت و عزیمت old version APK for Android
dawat ou azeemat
شیخ الاسلام والمسلمین امام ابن تیمیہ(661۔728ھ) کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے،آپ بہ یک وقت مفکر بھی تھے اور مجاہد بھی، آ پ نے جس طر ح اپنے قلم سے باطل کی سرکوبی کی۔ اسی طرح اپنی تلوار کو بھی ان کے خلاف خو ب استعمال کیا ۔ او رباطل افکار وخیالات کے خلاف ہردم سرگرم عمل او رمستعد رہے جن کے علمی کارہائے نمایاں کے ا ثرات آج بھی پوری آب وتاب سے موجود ہیں۔آپ نے اپنی زندگی دین اسلام کی نشرواشاعت ،کتاب و سنت کی ترویج وترقی اور شرک وبدعت کی تردید وتوضیح میں Il s'agit d'un projet de loi sur la sécurité sociale et sur la protection des renseignements personnels. یرت رکھتے تھے۔آپ نے ہر علم کا مطالعہ کیا اور اسے قرآن وحدیث کے معیار پر جانچ کر اس کی قدر وقیمت کا صحیح تعین کیا۔آپ نے مختلف موضوعات پر 500 زائد کتابیں لکھیں۔ آپ کا فتاوی ٰ 37 ضخیم جلد وں میں مشتمل ہے۔ امام صاحب صرف زبان اور قلم کے غازی ہی نہ تھے بلکہ وہ صاحب سیف وسنان بھی ۔جنہوں نے م حراب ومنبر کے ساتھ اچھے سپاہی اور مجاہد کی طرح میدان کارزار میں بھی شجاعت دکھائی۔جہاد ی تڑپ اور لگن ان کی رگ رگ اور نس نس میں رچی بسی تھی۔تاتاریوں کی بربریت کے خلاف جہاد بالقلم والسیف والسنان کا علم سے پلے Il s'agit d'une question de confiance pour les gens qui ont besoin d'aide. ات میں امام ابن تیمیہ نے ایک خط لکھ Il y a beaucoup de choses à faire et à faire en sorte que vous soyez en mesure de le faire. ی بربریت سے چھٹکارا نصیب ہوا۔ زیر تبصرہ کتا ب'' دعوت وعزیمت '' شیح الاسلام ابن تیمیہ کے جہاد کے حوالے سے تحریر کردہ ای مجاہدانہ مکتوب گرامی ''جہاد بالقلم والسیف والسنان''کا اردو ترجمہ ہے ۔اس خط میں اہمیت وجہاد اور فضلیت جہاد کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ کے لیے قیامت تک کے لیے جہادکامیابیوں او رکامرانیوں کی جس طرح ضمانت مہیا کرتاہ ے اس خط میں اس پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔جہاد افغانستان کے دوران پروفیسر چوہدری عبد العبد الحاصل فیظ نے اس خط کا ترجمہ کیا او رخط کے شروع میں پروفیسر موصوف نے خط کا پس منظر بیان کرنے کے لیے ایک جامع مقدمہ بھی تحریر کیا ہے جواس دور کی تص ویر پیش کرتاہے ۔(م۔ا).Last updated on Aug 23, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
دعوت و عزیمت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 23, 2023