Use APKPure App
Get دیار پورپ میں علم اور علماء old version APK for Android
dayar e yourap me ilam aur ulma
مسلم دورِ حکومت میں دہلی کےمشرق میں صوبۂ الہ آباد ، صوبہ او دھ اور صوبۂ عظیم آباد پر مشتمل جو وسیع او رمحدود خطہ ہےاس کو پُورب کہا جاتا ہے۔ہر صوبہ میں دار الامارت ، ہر دار الامارت سے متعلق بڑے بڑے شہر ہر شہر میں متعلق قصبات اور ہر قصبہ کسے متعلق دیہات تھے ۔ملک پُورب کےقصبات شہروں کےحکم میں تھےجن میں عالیشان عمارتیں، شرفاء کےمحلات ، علماء، مشائخ ، مختلف قسم کےپیشہ ور ، مدارس اور مساجد تھیں جو جمعہ وجماعت سے معمور تھیں اسی ملک کو دیار پُورب سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔ سلطان quet خاص طور سے بنارس کی فتوحات نے ان اطراف میں بڑی اہمیت اختیار کر لی تھی۔ ا س کےبعد سالار مسعود غازی علوی اور ان کے رفقاء کی مجاہدانہ سرگرمیوں کی وجہ ے یہ یہ اسلا Ceme زیر نظر کتاب '' دیارِ پُورب میں علم اور علماء'' مبارکپور کے معروف سیرت نگار ومؤرخ جناب قاضی اطہر مبارکپوری کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں شیرازِ ہند پُورب کی سات سوسالہ اسلامی تاریخ کے چار علمی ادوار قائم کر کے ہر دور کی علمی دینی سرگرمی اوراربابِ عمل وفضل وکمال کا اجمالی تعارف کرایا ہے۔اس کےبعد اس دیار کےکئی خانوادہ ہائے علم وفضل کےعلماء ومشائخ، ان کے اساتذہ وتلامذہ معاصرین اور متعلقین کاتذکرہ درج کیا ہے ۔جس سے سر زمین پوُرب میں غلام سلطنت کے قیام سےلے کر نوابئ اَودھ کےخاتمہ تک کی علمی دو دینی تاریخ معلوم ہوتی ہے۔پُورپ اور علمائے پورپ کےتعارف پر یہ اولین کتاtuel ہےہے۔۔ (۔۔۔ c.Telechargé par
Gazi Osman
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Sep 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
دیار پورپ میں علم اور علماء
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Sep 22, 2023