Use APKPure App
Get دیوان حضرت علی ؓ old version APK for Android
dewan e hazrat ali (r a)
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور Il y a beaucoup de gens qui ont besoin d'aide pour s'assurer qu'ils sont en mesure de le faire. یغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہم یشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خ اص اہتمام کیا۔عرب زبان نہایت فصیح وبلیغ ہے اور اس میں بے شمار دیوان اور قصائد لکھے گئے ہی ں۔اس میں کچھ دیوان صحابہ کرام کی طرف بھی منسوب ہیں۔ان میں سے ایک معروف دیوان سیدنا علی کی منسوب ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "دیوان حضرت علی "معروف صحابی رسولﷺ اور چوتھے خلیفہ سیدنا علی دیوان حضرت ع لی کی طرف منسوب ہے جس کا اردو ترجمہ محترم مصطفی وحید صاحب نے کیا ہے۔اللہ تعالی مولف ،م ترجم اور ناشر سب کو اس عظیم الشان کتاب کی طباعت پر اجر عطا فرمائے۔آمین(راسخ).Telechargé par
Nhi Tieu
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jan 29, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
دیوان حضرت علی ؓ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jan 29, 2024