Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
رابعہ اردو لغت icône

2 by awaz e inqilab


Nov 13, 2023

À propos de رابعہ اردو لغت

Rabia Urdu Lughat Jame Par Rabia Book House رابعہ اردو لغت جامع

پیش لفظ

رابعہ اردو لغت جامع اکیسویں صدی کی ایک بہترین لغت ہے۔ یہ عام قارئین اور بالخصوص طالب علموں کے لیے عمومی نقطہ نظر سے مرتب کی گئی ہے اور اسے ز یادہ سے زیادہ مفید بنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔ Il s'agit d'une personne qui s'est retrouvée avec un enfant et qui s'est retrouvée avec un bébé. ہ اُردوزبان دن بدن اپنا دامن نئے الفاظ سے وسیع کرتی جارہی ہے۔

رابعہ اردو لغت جامع کی ایک منفرد خوبی جو دوسری تمام لغات پر فوقیت رکھتی ہے، وہ انگریزی الفا ظ کا اضافہ ہے جو کہ رفتہ رفته اُردو زبان میں مستعمل ہو رہے ہیں۔ ان میں اکثر انگریزی کے ایسے الفاظ بھی ہیں جن کا اُردو زبان میں کوئی متبادل لفظ نہیں اورا ُردو زبان کی وسیع دامنی کی وجہ سے شامل زبان ہو گئے ہیں۔

زیر نظر لغت کی ترتیب و تدوین میں درج ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا ہے۔

Les gens qui ont besoin d'aide pour s'occuper de leur propre maison جو نصابی کتابوں اور اُردونظم ونثر کی عام کتابوں میں استعمال ہوتے ہیں۔

Il s'agit d'un moyen de transport pour les personnes âgées et les personnes âgées. ی ، سائنسی اور

تکنیکی اصطلاحات کو شامل کر دیا گیا ہے۔

دوسری غیر ملکی زبانوں مثلاً ترکی ، پرتگالی ، فرانسیسی ، سنسکرت، یونانی وغیرہ کے وہ لف ظ بھی شامل کر دیئے گئے ہیں جو اُردو زبان میں رواج پاچکے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ علاقائی زبانوں کے الفاظ بھی شامل کر دیے گئے ہیں۔

بعض الفاظ کے صحیح تلفظ کے لیے ان پر اعراب لگا دیے گئے ہیں۔ لفظ کے ساتھ قوسین میں یہ لکھ دیا گیا ہے کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے۔

ہراسماء کی تذکیر و تانیث کی وضاحت کر دی گئی ہے۔

ہر لفظ کی صرفی حیثیت ظاہر کرنے کے لیے اسم ضمیر ، صفت ، مصدر، تابع فعل متعلق فعل اور فعل وغیرہ ساتھ لکھ

دیا گیا ہے۔ جو الفاظ اُردوزبان میں اپنی حیثیت رکھتے ہیں اور ساتھ ہی کسی شہر یا شخصیت کا نام، لقب ی ا تخلص بھی ہیں، ان کی وضاحت بھی کر دی گئی ہے۔

انگریزی الفاظ کا اُردو میں وہی تلفظ دیا گیا ہے جس طرح وہ رائج ہیں۔ ا۔ Les gens et les gens qui ont besoin d'aide et d'amis ont besoin d'aide.

ایسے محاورات اور ضرب الامثال کو شامل کرنے سے گریز کیا گیا ہے جو کسی فرقے یا طبقے کے احتر ام کے منافی ہوں ۔

اسے ظاہری و باطنی دونوں طرح n'avez que ظاہری خوبصورتی کے لیے اس کی کتابت ، حسن ترتیب اور چھپائی کی طرف خصوصی توجہ دی گئی ہ ے۔ جبکہ باطنی طور پر اسے زیادہ سے زیادہ سرمایہ معنی سے آراستہ کیا گیا ہے۔اگرچہ صیح و درستی کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ لیکن پھر بھی انسان خطا پتلا ہے اور اغلاط کا رہ جانا بعید از امکان نہیں۔ اگر کوئی غلطی یا خامی نظر آئے تو از راہ کرم اس سے مطلع فرمائیں تا کہ آئندہ ایڈیشن می ں اس کی تصحیح ہو سکے۔

ادارہ

Quoi de neuf dans la dernière version 2

Last updated on Nov 13, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande رابعہ اردو لغت mise à jour 2

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger رابعہ اردو لغت sur Google Play

Voir plus

رابعہ اردو لغت Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.