Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
رحمانی دعائیں icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Jun 14, 2024

À propos de رحمانی دعائیں

Rehmani Duaen

دعاء کا مؤمن کاہتھیار ہے جس طرح ایک مجاہد اپنے ہتھیار کواستعمال کرکے دشمن سےاپنادفاع کرتا ہے اسی طرح مؤمن کوجب کسی پریشانی مصیبت اور آفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تووہ فوراً اللہ ے حضو ر دعا گو ہوتا ہے دعا ہماری پریشانیوں کے ازالے کےلیے مؤثر ترین ہتھیارہے انسان اس دنیا کی زندگی میں جہاں ان گنت ولاتعداد نعمتوں سےفائدہ اٹھاتا ہے وہاں اپنی بے اعتدالیو ں کی وجہ سے بیمار وسقیم ہو جاتاہے اس دنیاکی زندگی میں ہر آدمی کے مشاہد ےمیں ہےکہ بعض انسان فالج ،کینسر،یرقان،بخاروغیرہ اوراسی طرح کئی اقسام کی بیماریوں میں مبتلاہیں ان تمام بیماریوں سےنجات وشفا دینےوالا اللہ تعالی ہے ان بیماریوں کے لیے جہاں دواؤں س ے کام لیا جاتا ہے دعائیں بھی بڑی مؤثر ہیں۔بہت سارے اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعی ہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں تاکہ قارئین ان سے اٹھاتے ہوئے اپنے مالک حقیقی سے تعلق مضبوط کرسکیں۔ زیرنظر کتاب ''رحمانی دعائیں'' برصغیر پاک وہندکےمشہور روپڑی خاندان کےایک بزرگ حافظ عبد الر حمن امرتسری برادر خودر حافظ عبداللہ محدث روپڑی کی مرتب شدہ ہے ۔ اس رسالہ کو انہوں نے تین حصوں میں تقسیم ہے حصہ اول میں دعائیں نازلہ یا ہنگامی حص ہ دوم دائمی دعائیں حصہ سوم میں قرآن کی دعائیں جمع کی ہیں ۔ اور کتاب کےآغاز میں درج ذیل عنوانات بھی قائم کیے ہیں دعاؤں اور ذکر الٰہی میں فرق، دعاؤ ں میں غیر شرعی طریقے ، دعاؤں کے آداب ،مسلم اور غیر مسلم کی دعاؤں میں قبولیت کا فرق،تو حید اورشرک میں فرق،غیر مسلموں کی مقبول دعائیں وغیرہ ۔(م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jun 14, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande رحمانی دعائیں mise à jour 1.0

Telechargé par

Micko Ivanovic

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger رحمانی دعائیں sur Google Play

Voir plus

رحمانی دعائیں Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.