Use APKPure App
Get رفع یدین اور آمین old version APK for Android
Rafa Yadain Aur Aameen
شریعتِ اسلامیہ میں نماز بہت بڑا اور اہم رکن ہے اور اس پر مواظبت لازم قرار دی گئی ہے بلکہ ک فر وایمان کے درمیان نماز ایک امتیاز ہے۔عقیدہ توحید کے بعد کسی بھی عمل کی قبولیت کےلیے دو چیزوں کاہونا ضروری ہے۔ نیت اور طریقۂ رسول ﷺ ۔لہٰذا نماز کے بارے میں آپ کاﷺ واضح فرمان ہے '' نماز اس طرح پڑھو ج سطرح تمجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو'' (بخاری) رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا (یعنی رفع الیدین کرنا) نبی کریم ﷺ کی سنت مبارکہ ہے۔آپ ﷺ نے اپنی زندگی کے آخر ی ایام تک اس سنت پر عمل کیا ہے۔نماز میں رفع الیدین رسول اللہ ﷺ سے متواتر ثابت ہے۔امام شافعی فرماتے ہیں کہ رفع الیدین کی حدیث کو صحابہ کرام کی اس قدر کثیر تعداد نے روایت کیا ہے کہ شاید اور کس ی حدیث کواس سے زیادہ صحابہ نے روایت نہ کیا ہو۔ او رامام بخاری نے جزء رفع الیدین میں لکھا ہے ہے کہ رفع الیدین کی حدیث کوانیس صحاب ن ے روایت کیا ہے ۔ Il s'agit d'un produit que vous pouvez utiliser pour vous assurer que votre entreprise est en mesure de le faire. Il s'agit d'une question de confiance pour votre entreprise. کی نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین وغیرہ کتب قابل ذکر ہیں۔اثبات رفع الیدین پر کتا by ہذا کے علاوہ تقریبا 10 کتابیں کتاب وسنت ویب سائپ پر بھ ی موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ''رفع یدین اورآمین'' محدث العصر مجتہد وفقہی حضرت العلام حافظ عبد اللہ محدث روپڑی کے مسئلہ رفع الیدین اور آمین کے حوالے سےتحقیقی وتنقیدی تفصیلی فتاوی پر مشتمل ہے ۔ی ہ رسالہ اگرچہ بظاہر دومسئلوں میں ہے مگر ضمناً بہت سے مسائل اختلافیہ اس میں آگئے ہیں ۔جیسے بسم اللہ بالجہر، سینہ پر ہاتھ باندھنا، جلسۂ استراحت اور ان کے علاوہ اور بہت سے اصولی فروعی مسائل اس میں شامل ہیں۔یہ رسالہ در اصل محدث روپڑی ےان فتاوی جات پرمشتمل ہے جوانہوں نےمولوی ارشاد احمددیوبندی تلمیذ مولانا عبد اللہ درخواستی آف خانپور(ریاست بہاولپور) کے رفع الیدین اورآمین کے فتوی کے جواب پر 196 0ء تنقیدتبصرہ فرمایا تھا۔ Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée d'un projet de loi sur la situation actuelle. مقام عطافرمائے (آمین) م۔ا.Last updated on May 18, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Arizal Rijal
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
رفع یدین اور آمین
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
May 18, 2024