رنگین تجویدی نورانی قاعدہ


1.0 par الرّٰسخون فی العلم
Jan 28, 2023 Anciennes versions

À propos de رنگین تجویدی نورانی قاعدہ

tajwedi norani qaida

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقل اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ قراء کرام کا تجربہ گواہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہے۔انہی مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے۔کئی شیوخ القراء   کرام نے   قرآنی قاعدے مرتب کیے ہیں ۔جن میں شیخ القرآء قاری ادریس عاصم ، شیخ القراء قاری ابériche زیر نظر ’رنگین تجویدی نورانی قاعدہ‘ دار المعasser. علم تجوید کے مطابق صحیح اور درست پڑھانے اور پورا پورا فائدہ اٹھانے کےلیے یہ بہترین قاعدہ ہے۔اس قاعدہ کی اضافی خوبی یہ ہے کہ اس میں  مکمل مسنون   نماز    اورنمازجنازہ مع ترجمہ درج ہے  ۔او ر آخر میں  تلاوت کی ضروری خوبیاں اور  اور تلاوت میں جن عیوب سے بچنا چاہیے  ان کو درج کردیا گیا ہے ۔(م۔ا).

Informations Application supplémentaires

Dernière version

1.0

Telechargé par

Lê Phạm Thanh Sơn

Nécessite Android

Android 5.0+

Voir plus

Use APKPure App

Get رنگین تجویدی نورانی قاعدہ old version APK for Android

Téléchargement

Use APKPure App

Get رنگین تجویدی نورانی قاعدہ old version APK for Android

Téléchargement

Alternative à رنگین تجویدی نورانی قاعدہ

Obtenir plus de الرّٰسخون فی العلم

Découvrir