Use APKPure App
Get سنت فجر کے احکام و مسائل old version APK for Android
clé sunnat et fajar ahkaam o masael
عظیم آباد پٹنہ میں پیدا ہوئے ۔ ان کا شمار سید نذیر حسین محدث دہلوی اور شیخ حسین بن محسن یمانی کے خا ص تلامذہ میں ہوتا ہے۔ ان کی شروحاتِ حدیث سے پورے عالم اسلام نے استفادہ کیا اور حدیث کا کوئی طال ب علم ان کی خدمات سے مستغنی نہیں رہ سکتا ۔ شمس الحق عظیم آبادی پہلے عالم ہیں جنہوں نے حدیث کی مشہور عام کتاب '' سن ن دارقطنی '' کو پہلی مرتبہ تدوین نو اور اپنی شرح کے ساتھ شائع کیا۔ ان کی مشہور تصانیف میں '' غایۃ المقصود شرح سنن ابی دادو '' ، '' عون المعبود علی سنن ابی داود '' ، '' التعلیق المغنی شرح سنن الدارقطنی '' ، '' رفع الالتبا س عن بعض الناس '' ، '' اعلام اھل العصر باحکام رکعتی الفجر '' وغیرہ شامل ہیں ۔ زیرت تبصرہ کتاب''سنت فجر کے احکام ومسائل'' شیح الکل فی الکل سید نذیر حسی ن محدث دہلوی کے نامور شاگرد محدث العصر مولانا شمس الحق عظیم آابادی کی عربی تصنیف'' اعلام اھل العصر باحکام رکعتی الفجر'' کا اردو ترجمہ ہے ۔موصوف نےاس کتاب میں فجر کی سنتوں کے متعلق دو مسئلوں(مسئلہ اول:کیا اقا مت صلاۃ کے وقت سنت فجر پڑھنا ممنوع ہے۔مسئلہ دوم: اگر سنت فجر نماز فجر سے پہلے نہ پڑھی جاسکی ہو تو اسے نماز فجر کے بعد معاً طلوع آفتاب سے پہلے ہی بڑھنا جائز ہے ؟) کو زیر بحث لائے ہیں اور ان پر وافی شافی بحث پیش کی ہے ۔سنت فجر کے احکام ومسائل پر یہ جامع ترین اور بے نظیر کتاب ہے ۔ اس کتاب کو اہل علم کے ہاں بڑی قبولیت حاصل ہوئی محقق دوراں مولانا ارشاد ال حق اثری﷾ نے اس کتاب پر تحقیق وتخریج کام کیا جس سے اس کتاب کی افادیت وعلمیت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ کتاب اور موضوع کی اہمیت کے پیش نظر انڈیا کے معروف عالم دین مولانا محفو Le mois de décembre 2008 s'est terminé par une décision de justice. صول ومشمولات کی اصل ترتیب کو برقرار رکھتے ہوئے متن یا حاشیہ میں جو بعض ا ضافہ جات کیے انہیں قوسین میں بند کر کے آگے مترجم بھی لکھ دیا ہے۔تاکہ کوئی اختلاط یا اشتباہ نہ ہو۔(م۔ا).Last updated on Aug 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
سنت فجر کے احکام و مسائل
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 22, 2023