Use APKPure App
Get شہید کے لیے 40 انعامات old version APK for Android
clé du chahid inamaat
اسلام میں شہید کا بڑا مقام ہے ، قرآن کریم میں ایسے لوگوں کے متعلق جو راہ ِ خدا میں شہید ہو جاتے ہیں کہا گیا ہے کہ تم انھیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زن دہ ہیں اور انہیں ان کے رب کی طرف سے رزق دیا جاتا ہے۔ایک روایت میں ہے کہ تم شہید کی لاش کو غسل نہ دو کیوں کہ بروز قیامت اس کے ہر زخم اور خون کے ہر قطرہ سے مشک کی خوشبو پھیلےگی۔اوراصلی شہید وہ ہے جو ا س نیت سے جہاد کرے تاکہ اللہ کا کلمہ بلند ہو اپنے ملک، وطن، قوم اور زمین ، علاقے کے لیے نہیں، اور پھر وہ اس جہاد میں مارا جائے ا سے نہ تو غسل دیا جائے گا نہ ہی کفن دیا جائے گا، بلکہ اس کو بلا غسل اور بلا کف ن کے دفن کردیا جائے گا اور وہ شہید جو کہ اخروی شہید کہلاتے ہیں جیسے کوئی ٹرین و بس وغیرہ میں دب کر مر گیا، ہ یضہ وطاعون میں یا ولادت میں کسی عورت کی موت ہوگئی تو وہ بھی شہید ہے یعن ی شہیدوں جیسا اجرو ثواب اسے بھی ملے گا، مگر اس کو دنیا میں غسل بھی دیا جائے گا اور کفن بھی دیا جائے گا، اور نماز جنازہ بھی پڑھی جائے گی۔ زیر نظر کتاب'' شہید کے لیے 40 انعامات'' مولانا محمد عظیم حاصلپوری حفظہ ال لہ کی کاوش ہے کتابچہ انہوں نے نوجوانوں میں شوق شہادت کو بیدار کرنے کےلی ے مرتب کیا ہے ا ور اس میں اللہ کی راہ میں جان قربان کرنے والوں کواللہ تعالی ٰ جوانعامات عطا کرتا ہےان میں سے چالیس کا انتخاب کر کے باحوالہ پیش کردیا ہے۔(م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Jun 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
شہید کے لیے 40 انعامات
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 28, 2023