Use APKPure App
Get صدائے عام در اعتقاد اہل اسلام old version APK for Android
sadae aam dr aitiqad ahle islam
ہر مسلمان کو اس بات سے بخوبی آگاہ ہونا چاہئے کہ مومن اور مشرک کے درمیان حد فاصل کلمہ توحید لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے۔شریعت اسلامیہ اسی کلم ہ توحید کی تشریح اور تفسیر ہے۔اللہ تعالی نے جہاں کچھ اعمال کو بجا لانے کا حیا ہے ،وہاں کچھ ایسے افعال اور عقائد کا بھی تذکرہ فرمایا ہے کہ ان کے - ن امور سے منع فرمایا ہے ،ان کی تفصیلات قرآن مجید میں ،اور نبی کریم ﷺنے جن امور سے منع فرمایا ہے ان کی تفصیلات احادیث نبویہ میں موجود ہیں۔ہے کہ انسان یہ عقیدہ رکھے کہ حق باری تعالیٰ اپنی ذات، صفات اور جُملہ اوصاف و کمال میں یکتا و بے مثال ہے۔ اس کا کوئی ساتھی یا شریک نہیں۔ کوئی اس کا ہم پلہ یا ہم مرتبہ نہیں۔ صرف وہی با اختیار ہے۔ اس کے کاموں میں نہ کوئی دخل دے سکتا ہے، نہ اسے کسی قسم کی امداد کی ضرورت ہے۔ حتیٰ کہ اس کی نہ اولاد ہے اور نہ ہی وہ کسی سے پیدا ہواہے۔ عقائد کے حوالے سے مختلف مسالک میں اختلاف پایا جاتا ہے لیکن بعض عقائد ایسے ہیں جن پر سب کا اتفاق ہے۔ » م کی مشترکہ کاوش ہے، جس میں انہوں نے ان متفقہ عقائد کو جمع فرما دیا ہےم ج ن پرسلفی،حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی علماء کا اتفاق ہے۔اس کتاب کو سعودی حکومت نے وسیع پیمانے پر مفت تقسیم کیا تھا۔یہ کتاب عربی م یں ہے جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا بدر الزمان نیپالی نے کیا ہے۔اللہ تعال ی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم دونوں کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبو ل فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Aug 3, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
صدائے عام در اعتقاد اہل اسلام
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 3, 2023