Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies

À propos de صلاۃ نبوی ﷺ مع التخریج

salat e nabwi (saww)

نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اس ی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے ۔ بے نماز ی کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری می بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم ن ے مختلف انداز میں اس موضوع پر کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل . ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے ۔انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نم از کو جاننا بہت ضروری ہے۔جیساکہ اس بات میں شبہ نہیں کہ نماز ارکان ِاسلام سے ایک اہم ترین رکن خیر وبرکات سے معمور ، موجب راحت واطمینان ، باعثِ مسرت ولذات اور انسان کے گناہ دھوڈالنے ، اس کے درجات بلند کرنے والی ایک بہترین عبادت ہے مگر یہ امر بھی واضح رہے کہ نمازی اس کی خیر وبرکات سے کما حقہ مستفید اور اس کی راحت ولذت س ے پوری طرح لطف اندوز تبھی ہوسکتاہے جب وہ اس کے معانی ا ور مطالب سے واقف ہو۔

زیر تبصرہ کتاب '' صلاۃ نبوی ﷺ'' انڈیا کے عالم دین قاضی عبد الرحیم عباس الفیضی کی کاوش ہے ا س کتاب کو انہوں نے بڑی محنت سے مرتب کیا ہے اوراس میں حسب ذیل اہم امور کا اہتمام کیا ہے ۔ ہر حدیث کے ذکر کرنے سے قبل راوی حدیث کا نام ذکر کیا ہے ۔اردو عبارت کے ساتھ احادیث کی عربی عبارتیں بھی ذکر کردی گئی ہیں ۔روزہ اور نماز کے الفاظ کے علاوہ ''صوم وصلاۃ '' کے الفاظ است عمال کیے گئے ہیں۔پوری کتاب میں لفظ ''خدا'' اور لفظ''حضرت'' سے اجتناب کیا گیا ہے اور حوالوں میں کتب احادیث کے نام جل د صفحہ باب رقم الحدیث او رمکمل تخریج پیش کی گئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف اور ناشرین کی اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا).

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande صلاۃ نبوی ﷺ مع التخریج mise à jour 1.0

Telechargé par

Bhivaji Bhivaji Adagaie

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger صلاۃ نبوی ﷺ مع التخریج sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on May 27, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

صلاۃ نبوی ﷺ مع التخریج Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.