Use APKPure App
Get عذاب الٰہی اور اس کے اسباب old version APK for Android
azaab e ilahi aur nous clé asbaab
یہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ کہ اللہ تعالیٰ اس دنیامیں اپنی نافرمانی کرنے وال وں کو مختلف طریقوں میں عذاب میں مبتلاکرتاہے اور آخرت میں اللہ تعالیٰ کے نافرمانوں کو عذاب سے دو چار ہونے پڑے گا۔دنیا میں اللہ تعالیٰ کے عذاب کی ک ثرت سے مثالیں موجود ہیں۔ جیسے قرآن مجید میں سابقہ اقوام پراللہ کا عذاب نازل ہونے کےواقعات موجود ہیں اور اسی طرح کئی ایسے واقعات بھی موجود ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنےنافرمانو ں کوفرداً فرداً بھی عذاب میں مبتلا کیا۔ " لعقوبات‘‘ کا اردوترجمہ ہے۔ اس کتاب میں دنیا میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنے پر نافرمانوں کو دئیے گ ئے عذاب کے واقعات کو قرآن مجید، کتب حدیث، سیرت و تاریخ سے اخذ کر کے مرتب کیا گیا ہے۔ (م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Jul 15, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
عذاب الٰہی اور اس کے اسباب
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 15, 2023