Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
عقیدۃ المؤمن icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Oct 12, 2023

À propos de عقیدۃ المؤمن

aqidatul maman

اسلام ایک سچا مذہب ہے جو قیامت تک کے آنے والے لوگوں کے لیے رہنما ہے چاہے کسی مذہب کے ماننے والے ہو اور جو اسلام کی تعلیمات کو ماننے کے ساتھ ساتھ نبی محمدﷺ کےآخری نبی ہونے اور قر آن کو اللہ کی کلام ہونے پر ایمان رکھے باقی ایمان کی تمام بنیادی چیزوں پر ایمان لائے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت میں زندگی بسر کرے وہی عقیدہ ہے -سچے موم ن کی علامات ومنہج اور عقیدے کی پہچان حضور اکرم ﷺکی اس حدیث مبارکہ سے ہو گی کہ آپﷺ نے فرمایا: میں تم میں دو چیزیں "معلوم ہوا کہ   حقیقی مومن وہی ہو سکتا ہے جو صرف اور صرف قرآن و سنت پر عمل کرنے والا ہو۔ تقلید شخصی وشرک و بدعت ' تشبیہ و تمثیل' تکییف و تاویل 'تحریف و تنکیر 'غلو 'اشتباہ ' شبہات وم Les gens qui ont besoin d'aide sont en mesure de faire face à une situation difficile et de faire des économies پہلوں کو بسر کرے وہی محشر کے روزسرخ روع ہوگا ان شاء اللہ۔ اسی طرح نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو حق پر قائم رہنے کے لیے اسی راستہ کو اختیار کرے گا جس پر میں (محمدﷺ)اور میرے صحابہ چل رہے ہیں اور جو اس سے ہٹ کر اپنی مرضی کا دین بنا لےگا وہ م راہی کی دلدل میں پھنستا ہوا حق سے دوری اختیار کرتا چلا جائے گا : ناکامی اس کا مقدر بنتی چلی جائے گی۔ جیسا کہ   باطل فرقے (جہمیہ ‘معتزلہ ‘روافض‘خوارج وغیرہ )ہیں ۔عقائد کے متعلق جتنی بھی تب لکھی گئیں یا لکھی جا رہی ہیں سب میں ایمان کی تشریع کی گئی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ''عقیدۃ المومن '' نواب صدیق الحسن خاں کی کتاب ''فتح الباب لعقائد اولی الالباب ''کی تلخی ص و ترتیب ہے۔ تلخیص وترتیب کا یہ اہم کام جناب عبد المعید عبد الجلیل سلفی صاحب نے انجام دیا ہے۔ اس کتاب میں عقیدے کے متعلق ہر بحث کو دلائل کی دنیا میں ثابت کیا گیا ہے اور جس جگہ اہل علم کے درمیان اختلاف پایا گیا وہاں راجع قول کی نشان دہی کتاب و سنت'صحابہ و تابعین کے اقوال . ی روشنی میں پیش کر دی گئی ہے ۔ کیونکہ وہ اولین مخاطبین میں سے ہیں۔ یہ کتاب آٹھ ابواب پر مشتمل ہے ۔اس میں پہلا باب اللہ تعالیٰ کے نام اور تمام صفات پر مشتمل ہ دو سرا باب اسماء الہی کی تقسیم وتعداد اورمسئلہ روئیت پر مشتمل ہے۔ تیسرا باب بندو کے تمام افعال کی تخلیق و خالق حقیقی کے متعلق ہے۔ Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi et en toute sécurité. ے ۔پانچواں باب ایمان کی اقسام و علامات و ایمان سے خارج کر دینے والے اعمال کے متعلق ہے۔ چھٹا باب مختلف عقائد اور اللہ تعالیٰ سے کیے ہوئے پختہ وعدے وگمراہی کے اسباب ا و رکفریہ کاموں کے ساتھ کامیاب جماعت   کے متعلق بحث پر مشتمل ہے۔ ساتواں باب امامت و خلافت کی بحث پر مشتمل ہے۔ آٹھواں باب سلف صالحین کے سیرت و کردار اور عقائدپر مشتمل ہے۔ اس کتاب   کی افادیت کے پیش نظر   ادارۃ البحوث الاسلامیہ جامعہ سلفیہ بنارس نے اکتوبر 1986میںاش اعت کی سعادت حاصل کی ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو سلفی صاحب اور نواب صدیق الحسن صاحبکے لیے صد قہ جاریہ بنائے اس کتاب کو راہ حق کی پہچان کا ذریعہ بناتے ہوئےشرف قبولیت سے نوازے۔.

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Oct 12, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande عقیدۃ المؤمن mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger عقیدۃ المؤمن sur Google Play

Voir plus

عقیدۃ المؤمن Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.