Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies

À propos de عورت قرآن کی نظر میں

aourat coran ki nazar principal

اللہ  تعالی نے  عورت کو معظم بنایا لیکن  قدیم جاہلیت نے عورت کو جس پستی   کے گھڑے میں   پ Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi. چھپا نہیں ہے ایک طرف قدیم جاہلیت نے اسے زندگی کے حق سے محروم کیا تو جدید جاہلیت  نے اسے زندگی کے ہر میدان میں دوش بدوش چلنے کی ترغیب دی  اور  اسے گھر کی چار دیواری سے نکال کر شمع محفل بنادیا ۔ جاہل انسانوں نےاسے لہب ولعب کاکھلونا بنا دیا  اس کی بدترین توہین کی اور اس پر ظلم وستم کی انت ہا کردی تاریخ کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے  مصائب ومکروھہات جیل تی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں  پھینک دی گئی اور  عورت اپنی عزت وووقار کھو بیٹھی آزادی کے نام پر غلامی  کا شکار ہوگئی۔ ۔ لیکن جب اسلام کا ابرِ رحمت برسا توعورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔محسن انسانیت جناب رسول اللہ  ﷺ نے  انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑ ے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے  حقوق اجاگر کیے ماں ،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے  اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی  مسند پر فائز کردیااور  عورت و مرد کے احکامات کو  تفصیل سے بیان کردیا ۔ آج مغربی اقوام بھی  عورت کی غلام بنام آزادی سے تنگ آچکی ہیں ۔ کیونکہ مغربی تمدن میں اس بے جا  آزادی کے نتائج ،زنا کاری اور بے حیائی  کی شکل میں ظاہر ہیں افسو س  اس بات کا ہے کہ مسلمان عورت بھی آج اسی آزادی کے حصول کی کوشش میں س رگرداں نظر آتی ہے  جبکہ اسلام قرآن کے ذریعے اس کا قرآن وحدیث کے لیے  اس کا مقام ، حیثیت اور حقوق وفرائض متعین کرتا ہے۔ زیر نظر کتاب ''عورت قرآن کی نظر میں '' محترمہ شمیمہ محسن کی تصنیف ہے  جس میں  انہوں  نے قرآنی  آیات سے عورت کی حیثیت کو واضح کیا ہے ۔ اسلام نے   عورت کو جو معاشی ، معاشرتی، اور حفاظتی حقوق عطا کیے  ہیں  ان کی نشاندہی  بھ ی کی ہے  اور اسے  اس کی  ذمہ داریوں سے روشناس کروایا  ہے ۔ مصنف کتاب کا  اس کتاب کو تالیف  کرنے یہ ہے کہ   خواتین کو  ان اصول وقوانین سے آگاہ کیا جائے جو  اسلام نے ان کے لیے مقرر  کردئیے ہیں اور جن کی پابندی بحیثیت مسلمان ان پر عائ د ہوتی ہے ۔اللہ تعالی  مصنفہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے  خواتین ِاسلام کے لیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande عورت قرآن کی نظر میں mise à jour 1.0

Telechargé par

Zain Soliman

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger عورت قرآن کی نظر میں sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Jun 14, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

عورت قرآن کی نظر میں Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.