Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
فتاوی مفتی محمودؒ مکمل icône

3.0 by Maktaba Tul Ishaat


Sep 19, 2023

À propos de فتاوی مفتی محمودؒ مکمل

Fatawa Mufti Mahmood Par Mufti Mahmood

عرض ناشر

حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ (م ۱۴۰۰ ۵ ۱۹۸۰ء ) اپنی گونا گوں خص وصیات و امتیازات کی بناء پر اپنے زمانے کی ان عبقری شخصیات میں سے ہیں جن کی دینی ، مذہبی ملی ہلکی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ نے اپنی خداداد صلاحیتوں کی بناء پر معاصرین میں وہ مقام پیدا فرمالیا ت ھا جس کے موافق و مخالف سب معترف تھے، آپ نے جہاں دین متین کی دیگر خدمات ان جام دیں وہیں آپ کا بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ آپ پچیس سال مسلسل ملک کے معروف ادارے مدرسہ قاسم العلوم ملتان میں صدر مفتی کی حیثیت سے خدمات سر ا نجام دیتے رہے۔اس دور میں آپ کے پاس بیشمار ایسے مسائل آئے جو بظاہر مخلق ، اور لا یخل تھے آپ نے ان مسائل کو اپنی خداداد فقہی مہارت و بصیرت سے حل فرمایا۔ اس پچیس سالہ دور افتاء میں آپ نے مختلف مسائل سے متعلق تقریباً بائیس ہزا ر فتاوی جاری فرمائے ۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان نایاب اور قیمتی فتاوی جات کو کئی سال پہلے شائع ک ر دیا جاتا تا کہ علماء اور عوام کما حقہ مستفید ہوتے۔ ہماری خوش بختی ہے کہ اللہ پاک نے ان تمادی کی اشاعت کے لیے ہمیں منتخب فرم ایا۔ شاید اس لیے کہ ہمارے والد محترم (مولا نا مہابت خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ) کو جو روحانی اور قلبی تعلق حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ سے تھا اور اس تعلق سے ہ مارا پورا گھر انہفیض یاب ہوا اس تعلق کو اللہ پاک کی بارگاہ میں قبولیت نصیب ہوئی۔

ہم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت بر کاتہم کے ممنون ہیں کہ انہو ں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے قاسم العلوم ملتان کی فائلوں سے ان قیمتی فتاوی کی فوٹوسٹیٹ حاصل کر کے جمعیت پہلی کیشنز کے حوالے کیس اور ساتھ ہی اس سارے کام کی نگرانی کے لیے بر اور محترم مولانا نعیم الدین صاحب مدظلہ استاذ الحدیث جامعہ مدنیہ کریم پارک لاہور کو مقرر فرمایا جن کے قیمتی مشوروں اور رہنمائی میں مولانا عبد الرحمن صاحب خطیب عالی مسجد لاہور اور مولانا نعیم اللہ صاحب جامعہ اشرفیہ لا ہور نے ترتیب و تبویب کا کام انتہائی محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیا اس پر ہم ان حضرات ممنون ہیں۔ فتاوی کی تصحیح کے لیے حضرت مولانا محمد عرفان صاحب استاذ جامعہ مدنیہ کری م پارک لاہور نے جس شوق اور ولولے کا مظاہرہ کیا ہے یہ ان کی علم دوستی کی دل یل ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ فتاوی کی پہلی جلد کی بر وقت تیاری میں مولانا موصوف کا بنیادی کردار ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مولانا کے علم و عمل میں برکت عطا کرے۔ ہم محترم خالد علیم اور عزیزم رشید احمد صدیقی کے بھی ممنون ہیں جن کے ت جربے سے کمپوزنگ کے مشکل مراحل طے کیے جاسکے۔ سردست فتاوی کی پہلی جلد حاضر خدمت ہے کوشش کی گئی ہے کہ فتاوی جات کی اشا عت میں جمعیہ پہلی کیشنز کی سابقہ ​​روایات کو برقرار رکھا جائے۔ ہم اپنی اس کوشش میں کسی حد تک کامیاب ہوئے ہیں اس کا فیصلہ پڑھنے والے ہی فرمائیں گے۔ اس کتاب کی پروف ریڈنگ میں اغلاط کا امکان موجود ہے۔ اگر ناظرین ان غلطیوں کی نشان دہی فرمادیں گے تو یہ ہم پر احسان ہوگا تا کہ آئندہ ایڈیشن میں ازالہ کیا جاسکے۔ آخر میں ہم بر اور مکرم مفتی محمد جمیل خان صاحب (بت) کا شکریہ ادا کرنا ضرو ری سمجھتے ہیں جن کی ذاتی کوشش سے یہ علمی ذخیرہ زیور طباعت سے آراستہ ہو گا ۔ مفتی محمد جمیل خان صاحب کو حضرت مفتی صاحب سے جو قلبی تعلق تھا اس کا اندا زہ فتاوی کی اس جلد میں شامل مقدمہ سے لگایا جا سکتا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک اس کام میں تعاون کرنے والے تمام حضرات کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین

محتاج دعا محمد ریاض درانی مسجد پائیلٹ ہائی سکول وحدت روڈ ، لاہور جولائی ۲۰۰۱ء

Fatawa Mufti Mahmood Par Mufti Mahmood فتاوی مفتی محمود

اردو فتاوی | Fatawa en ourdou

Darse Nizami | درس نظامی

Wifaq à Madaris | وفاق المدارس

Quoi de neuf dans la dernière version 3.0

Last updated on Sep 19, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande فتاوی مفتی محمودؒ مکمل mise à jour 3.0

Telechargé par

Zaki Zaki

Nécessite Android

Android 4.4+

Available on

Télécharger فتاوی مفتی محمودؒ مکمل sur Google Play

Voir plus

فتاوی مفتی محمودؒ مکمل Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.