Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
فقہ حضرت امام حسن بصری icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Nov 24, 2023

À propos de فقہ حضرت امام حسن بصری

fiqah hazrat imam hasan basri (r a)

ہر دور میں اہل علم نے مختلف موضوعات پر بڑی ضخیم کتابیں لکھی ہیں۔فقہ وحدیث اور تاری خ وفلسفہ اورطب وحکمت میں سے کوئی ایسا عنوان نہیں ہے ،جس پر ہمیں قدیم علمی سرمائ میۺ انفرادی کاوشوں کے حیرت انگیز مجموعے نہ ملتے ہوں۔مثلا امام سرخسی کی عظیم الشان کتاب المبسوط بارہ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور اسلامی فقہ کا ایک مکمل م جموعہ ہے۔اسی طرح امام قلقشندی کتاب صبح الاعشی متعدد علوم ومعارف کا ایک خزانہ ہ۔مو۬و دہ اصطلاح میں آپ اسے انسائیکلوپیڈیا نہ بھی کہیں تو بھی اپنی جامعیت اور وسعت کے لحاظ سے ان سے وہی ضرورت پوری ہوتی ہے جو آج کے د ور میں انسائ۩ لو پیڈیاز پوری کرتے ہیں۔ عصر حاضر کے  تقاضوں کو سامنے رکھتے چند مسلمان مفکرین اور بعض اسلامی اداروں نے اب انسا ئیکلوپیڈیاز کی تیاری کی طرف بھی اپنی توجہ مبذول کی ہے۔ایک  انسائیکلو پیڈیا وزارت او قاف کویت کے زیر اہتمام تیار کیا جا رہا ہے اور الموسوعہ الفقہیہ کے نام سے اب تک اس کی متعدد جلدیں چھپ چکی ہیں۔ڈاکٹر عبد الستار ابو غدہ فاضل شخصیت اس کام ا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہیں۔اسلامی فقہ کا انسائیکلوپیڈیا تیار کرنے کے لئےاب تک جو کاوشی ں ہوئی ہیں،ان میں سے ایک کوشش اس وقت آپ کے سامنے ہے۔یہ سلسلہ شام کے معروف عالم دین  ڈاکٹر محمد رواس قلعہ جی﷾ ظہران یونیورسٹی سعودی ع رب کی کاوش ہے۔جنہوں نے فقہ اسلامی کو اپنا تدریسی وتحقیقی شعار بنا لیا ہے اور اس  میدان می ں کارہائے نمایاں سر انجام دے چکے ہیں۔اب تک وہ چاروں خلفاءے راشدین  کی فقہ کے علاوہ صحابی رسول سیدنا عبد اللہ بن عباس ،سیدنا عبد اللہ بن عم ر ، جلیل القدرتابعی فقیہ سیدنا امام ابراہیم نخعی فقہ پر مشتمل انسائیکلوپیڈیا مرتب کر چکے ہیں اور شاید ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں وہ اس سلسلے کو دیگر ائمہ و فقہاء تک لے جائیں۔ زیر تبصرہ کتاب " فقہ حضرت امام حسن بصری" اسی انسائیکلو پیڈیا کی آٹھویں جلد اورکڑی ہ ے،جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا عبد القیوم صاحب﷾ نے کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف م وصوف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور Il s'agit d'une solution à votre problème (راسخ).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande فقہ حضرت امام حسن بصری mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger فقہ حضرت امام حسن بصری sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Nov 24, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

فقہ حضرت امام حسن بصری Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.