Use APKPure App
Get Faizul Bari Urdu فیض الباری old version APK for Android
Faiz ul Bari (Fath ul Bari) Sharh Sahih ul Bukhari فیض الباری/فتح الباری اردو
Faiz ul Bari (Fath ul Bari) Sharh Sahih ul Bukhari فیض الباری/فتح الباری اردو
2002. " جمہ فتح الباری موجود تھی، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جو 1870ء میں پہلی دف عہ چھپ کر منظر عام پر آئی ، ہم نے اس کا عکس شائع کیا جو 30 جلدوں پر مشتمل تھی ، ہ م نے دس جلدوں میں تیار کیا یہ اللہ تعالی کی توفیق اور اصحاب الحدیث کے معاو نین کے مالی تعاون سے ہوا، اللہ تعالٰی مولا نا عیش محمد اللہ کو جزائے خیر دے کہ انھوں نے 350 نسخ خرید کر مختلف مساجد، مدارس ، علماء او ر منتھی طلباء میں مفت تقسیم کر دیے۔ فیض الباری یہ فتح الباری کا لفظی ترجمہ تھا، اسناد اور اختلاف الفاظ کی مباح ث کو چھوڑ دیا گیا ہے اس سے عوام کو کچھ فائدہ نہیں اور یہ ترجمہ عوام کے واسط ے کیا گیا تھا اور اس کے علاوہ بعض مقامات پر اور دوسری کتب سے بھی خلاصہ بیان کیا گیا تھا، پرانی لکھائی کی وجہ سے بعض مقامات پر عوام الناس کو پڑھن ے میں دقت محسوس ہوتی تھی تو ہم نے یعنی اصحاب الحدیث نے فیصلہ کیا کہ اس کو جائے اور بعض مقامات پر پرانی اُردو کے الفاظ کو بد لا جائے ، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری ملاقات محترم مولانا حافظ عبدالو ھاب اللہ سے ہوگئی جو ماشاء اللہ عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ کمپوزن کے بھی ماہر تھے، انھوں نے بغیر کسی لالچ کے صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر اتنا بڑ ا کام اپنے ذمے لے لیا، الحمد للہ پوری فیض الباری کمپوز کرلی ، اور اللہ تعالیٰ جزائ ے خیر دے مولا نا ہدایت اللہ صاحب کے بیٹے مولوی عبد المنان بلیلہ اور قاری س رفراز می جندرا کہ اوکاڑہ والے) کو کہ ان دونوں کی دن رات محنت سے پروف ریڈنگ پایہ تکمیل تک پہنچی ، اللہ تعالیٰ ان سب حضرات کو دنیا اور آخرت میں بہترین صل ہ عطا فرمائے ، آمین ۔ ہماری قارئین سے التماس ہے کہ مطالعہ کے دوران آپ کو جہاں بھی کوئی کمی اور اصلاح کی ضرورت محسوس ہو توہمیں ضرور اس سے آگاہ فرمائیں تا کہ آئندہ ایڈی شن میں اس کمی کو پورا کیا جائے۔
Faiz ul Bari (Fath ul Bari ourdou) فتح االباری شرح صحیح بخاری
دورہ حدیث | Dora et Hadith
Darse Nizami | درس نظامی
Last updated on Aug 14, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Abdirahim Mahdi Abdilahi Awad
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Faizul Bari Urdu فیض الباری
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
Aug 14, 2023