Use APKPure App
Get قادیانیت کا تعاقب old version APK for Android
qadiyaniyat ka taqub
Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi pour les gens کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں۔آپ کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئ ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔آپﷺ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپ نے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مر زا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے ن قاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔رد قادیانیت میں پیش پ یش عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے امیر محترم خواجہ خان محمد صاحب نے ملک بھر کے خطباء کے نام ایک مکتوب لکھا کہ وہ اپنے خطبات میں قادی انیوں کے خطرناک عزائم اوران کے مکروہ چہرے کو عوام کے سامنے بیان کریں۔اس کے ساتھ ہی ۹ ض احباب نے یہ تجویز پیش کی کہ ایک ایسی کتاب تیار کی جائے جس میں قادیانیوں کے پول کھولنے کے لئے چند خطبات جمع کر دئیے جائیں تا ہ خطباء حضرات مستند اور مدلل خطبات دے سکیں۔چنانچہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے ناظم محترم مولا نا اللہ وسایا صاحب نے مولانا محمد اعجاز اور مولانا قاضی احسان احمد کی ذمہ داری لگائی۔چنانچہ ان دونوں صاحبان نے اپنی دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ جنگی بنیادوں پر کام کرتے ہوئے زیر تبصرہ کتاب"قادیانیت کا تعاقب، 15 علمی وتحقیقی خطبات کا مجموعہ" مرتب فرم ا دی تاکہ خطباء کی معاونت ہو سکے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس کتاب میں شریک تمام اہل علم کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو ا Il s'agit d'une question de confiance (راسخ).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Aug 25, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
قادیانیت کا تعاقب
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 25, 2023