Use APKPure App
Get قرآنی دستور حیات old version APK for Android
qurani dastore hayat
واقعات جہاں انسان کے لیے خاصی دلچسپی کا سامان ہوتے ہیں وہیں یہ انسان کے د ل پر بہت سارے پیغام اور اثرات نقش کر دیتے ہیں۔ اسی لیے قرآن مبین میں اللہ تعالیٰ نے جا بجا سابقہ اقوام کے قصص و واقعات ب یان کیے ہیں تاکہ لوگ ان سے عبرت و نصیحت حاصل کریں اور اپنی زندگی میں وہ غ - ،ناولوں اورکہانیوں کے قصوں میں گرفتارنظرآتےہیں ،ایسی کتابوں کی بہت زیادہ ضرو رت ہے،جس میں سچےواقعات بیان کئے گئے ہوں ۔جنہیں پڑھ کرعمل کاجذبہ بیدارہ و۔ زیر تبصرہ کتاب '' قرآنی دستور حیات ''مولانا ابو یحییٰ امام خان کی تصنیف ہے اس کتاب میں انہوں نے تقریباً 80 قریب موضوعات کو قرآنی آیات او 439 چسپ اسلامی واقعات کو اس کتاب میں جمع کردیا ہے ۔(م۔ا).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Jul 15, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
قرآنی دستور حیات
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 15, 2023