Use APKPure App
Get قرآنی وظائف old version APK for Android
coran wazaif
اللہ تعالیٰ اپنےکلام مجید میں جابجا اپنے بندوں کودربار الٰہی سے مانگنے کی ترغیب دلائی ہے اور ساتھ ہی انہیں اس کا سلیقہ اور ڈھنگ بھی سکھایا ہے۔ قرآن مجید آداب کاتذک رہ ہوا ہے ۔ ان قرآنی دعاؤں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے سب سے برگزیدہ بندے کن الفاظ سے کیا کیا آداب ب جا لاکر کیا کیا مانگا کرتے تھے ۔ انبیاء کی دعاؤں کو جس خوبصورت انداز سے قرآن مجید نے پیش کیا ہے یہ اسلوب کسی آسمانی کتاب کے حصے میں بھی نہیں آیا ۔ ان دعاؤں میں ندرت کاایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہر قسم کی ضرورت کے بہترین عملی اور واقعی نمو نے بھی ہماری راہنمائی کے لیے فراہم کردیئے گئے ہیں ۔اللہ تعالیٰ نے انبیاء ان دعاؤں کو ش رف قبولیت سے بھی نوازا۔ زیر تبصرہ کتاب'' قرآنی وظائف'' مکتبہ اسلامیہ ،لاہورکے مدیر جناب مولانا محمد سرور عاصم ﷾ کی Il y a beaucoup de gens qui ont besoin d'aide pour s'assurer que vous êtes à la hauteur. رآداب کو ذکرکرنے کےبعد انبیاء کی دعاؤں کو درج کیا گیا ہے۔ ہمیں بھی اپنی میں ان کو یاد کرنے اور اللہ تعالیٰ کے حضور مانگنے کی عادت بنانی چایے ۔اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے درکا سوالی بنائے رکھے اور دعا کےآداب کو ملحوظ رکھتے ہوئے دعا کرنے کی توفیق عطار فرمائے ۔(آمین)(م۔ا) .Telechargé par
Saeed Abu Qweder
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Dec 22, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
قرآنی وظائف
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Dec 22, 2023