Use APKPure App
Get قرآن حکیم کے اردو تراجم old version APK for Android
coran hakeem clé ourdou traajam
قرآن مجید ایک مرتب ومنظم زندہ وجاوید صحیفہ ہے، جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔ اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے، اور جو اسے پ س پشت ڈال دیتی ہے، وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔ یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور حیات اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی، بھٹکے ہووں کو صراط مستقیم پر چلانے والی، قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے، اور شیطان کی بند گی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اہل علم نے خدمت قرآن کو اپنی زندگیوں کا مرکز ومحور بنا ک ے رکھا۔ کسی نے اپنی توجہ کا مرکز احکام قرآنی اور مسائل فقہیہ کو بنایا ،کسی مفسر کا محور عام وخاص ،مجمل ومفصل اور محکم ومتشابہ رہا، کسی نے نحو وصرف پر زو ر دیا اور مفردات کے اشتقاق اور جملوں کی ترکیب پر محنت کی تو کسی نے علم کل ام کی بحوث کو پیش کیا۔ ان خدمات میں سے ایک خدمت تراجم قرآن کی ہے، جس کے تحت قرآن مجید کا دنیا ک ی بے شمار زبانوں میں ترجمہ کیا گیا۔ان تراجم میں سے بعض ترجمے اردو زبان می ں کئے گئے ہیں۔ " » رآن مجید کے اردو تراجم کی تاریخ، تعارف، تبصرہ اور تقابلی جائزہ پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائ ے اور ا ن کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ (راسخ).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Jul 24, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
قرآن حکیم کے اردو تراجم
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 24, 2023