Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
قرآن کا قانونِ عروج و زوال icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Nov 30, 2023

À propos de قرآن کا قانونِ عروج و زوال

coran ka qanoon arooj o zawal

تاریخی حقائق اس بات کے گواہ ہیں  کہ جب قرونِ اولیٰ کے مسلمانوں  نے اسلامی اصولوں  کو اپن ا شعاربنا کر عملی میدان میں  قدم رکھا تو دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو زیر نگین کرلیا۔مسلم ان دانشوروں ، سکالروں  اور سائنسدانوں  نے علم و حکمت کے خزانوں  کو صرف اپنی قوم تک محدود نہیں  رکھابلکہ دنیا کی پسماندہ قوموں  کو بھی استفادہ کرنے کا موقعہ فرا ہم کیا۔ چنانچہ اُس وقت کی پسماندہ قوموں  نے جن میں  یورپ قابل ذکر ہے مسلمان سکالروں  سے سائنس او ​​رفلسفہ کے علوم حاصل کئے۔یورپ کے سائنسدانوں  نے اسلامی دانش گاہوں  سے باقاعدہ تعلیم حاص ل کرلی اور یورپ کو نئے علوم سے روشناس کیا۔حیرت کی بات ہے کہ وہی مسلم ملت جس نے دنیا کو ترقی اور عروج کا سبق پڑھایا آج انحطاط کا شکار ہے۔ جس قوم نے علم و حکمت کے دریا بہا دیئے آج ایک ایک قطرے کے لئے دوسرے اقوام کی محتاج ہے ۔ وہی قوم جو دنیا کی عظیم طاقت بن کر ابھری تھی آج ظالم اور سفاک طاقتوں  کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔ یہ اتنا ضروری ہے۔آج بھ ی دنیا بھر کے مسلمان اس قرآن کو اللہ کی جانب سے نازل شدہ مانتے ہیں۔ ان کا ایمان ہے کہ یہ ایک بے مثل اور معجز کلام ہے ۔ بندوں پر حجت ِالٰہی ہے ۔ Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi et en personne. لیکن اس اعتقاد کےباوصف مسلمانوں نے اس کتابِ عظیم کی ہدایت وتعلیم سے مسلسل بیگانگی اختیا ر کی ۔ جس کا فطری نتیجہ زوالِ امت کی شکل میں نکلا۔کیونکہ قرآن مجید کو اس امت کےلیے عروج وزوا ل کا پیمانہ قرار دیاگیا ہے ۔جیسا کہ ہادئ برحق نے فرمایا:''اللہ تعالیٰ اس کتاب پر عمل کے ذ ریعے لوگوں کوعروج عطا کرے گا او راس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قعر زلت میں دھکیل دے گا۔ زیر تبصرہ کتاب '' قرآن کا قانونِ عروج وزوال'' مولانا ابو الکلام آزاد کے ان مضامین کا ایک موضوعات ی مجموعہ ہے جو وقتاً فوقتاً   ان کے جاری کردہ مجلہ '' الہلال'' میں شائع ہوتے رہے ۔ان مضامین  سے جو مجموعی خاکہ مرتب ہوتا ہے وہ یہ ہے مسلمان ہونا انفرادی اوراجتماعی سطح پر جن ذمہ داریوں کو قبول کرنے کا نا م ہے ان سے عہدہ برآہونے کی موثر صورتیں کیا ہیں ؟ اسلام ، مسلمان اورتاریخ اس کتاب میں یہ مثلث دی گئی ہے اوراس کے ہر زاویے کو قرآنی ر خ پر مکمل کیا گیا ہے۔مولانا آزاد نے اس کتاب میں اس بات کوواضح کیا ہے کہ امت مسلمہ قرآن پر عمل کرکے ابھی راکھ کے اس ڈھیر سے چنگاریاں ڈھونڈ کر لاسکتی ہے ۔ابو الکلام آزاد برصغیر کی حد تک غالباً پہلے آدمی تھے جن Il y a beaucoup de gens qui ont besoin d'aide pour s'en servir. اب اور مکانات کی پور ی قطعیت کے ساتھ نشان دہی کی اوراپنے قول عمل سے وہ راستے بھی دکھائے جن پر چل کر زوال کر راہ روکی جاسکتی ہے ۔اللہ تعالیٰ مولان ا آزاد کے درجات بلند فرمائے اورامت مسلمہ کو قرآن پر کما حقہ عمل کرنے والا بنائے۔آمین( م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Nov 30, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande قرآن کا قانونِ عروج و زوال mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger قرآن کا قانونِ عروج و زوال sur Google Play

Voir plus

قرآن کا قانونِ عروج و زوال Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.