Use APKPure App
Get لوگوں کے احوال موت کے بعد old version APK for Android
clé de connexion ahwaal clé maut baad
موت ایک ایسی حقیقت ہے جس پر ہر شخص یہ یقین رکھتا ہے کہ اس سےدوچار ہونا ا وراس کا تلخ جام پینا ضروری ہے یہ یقین ہر قسم کےکھٹکے وشبہے سے بالا تر ہے کیونکہ جب سے دنیا قائم ہے کسی نفس وجان نے موت سے چھٹکارا نہیں پایا ہے ۔کسی بھی جاندار ہے۔ہر انسان خ واہ کسی مذہب سے وابستہ ہو یا نہ ہو اللہ یا غیر اللہ کو معبود مانتا ہو یا نہ مانتا ہو اس حقیقت کو ضرور تسلیم met زندگی عارضی وفانی ہےایک روز سب کو کچھ چھوڑ کر اس کو موت کا تلخ جام پینا ہے گویا موت زندگی کی ایسی ریٹائرمنٹ ہےجس کےلیے کسی عمر کی قید نہیں ہے ا ور اس کےلیے ماہ وسال کی جو مدت مقرر ہے وہ غیر معلوم ہے۔ہر فوت ہونے والے انسان خواہ وہ مومن ہے یا کافر کو موت کے بعد دنیا وی زندگی کی جزا وسز ا کے مرحلے گزرنا پڑتا ہے۔یعنی ہر فوت ہونے والے کے اس کی زندگی می اچھے یا برے اعمال کے مطابق کی اس کی جزا وسزا کا معاملہ کیا جاتا ہے ۔موت کے وقت ایمان پر ثابت قدمی ہی ایک مومن بندے کی کامیابی ہے ۔ لیکن اس وقت موحد ومومن بندہ کے خلاف انسان کا ازلی دشمن شیطان اسے راہ راست سے ہٹانے اسلام سے برگشتہ اور عقیدہ توحید سے اس کے دامن کوخالی کرنے کےلی ے حملہ آور ہوتاہے اور مختلف فریبانہ انداز میں دھوکے دیتاہے ۔ ایسےموقع پر صرف وہ انسان اسکے وار سےبچتے ہیں جن پر اللہ کریم کے خاص رحم ت ہو ۔ " مٰن بن حمد الشایع کے انسان کےفوت ہوجانےکے بعد کےحالا ت پر تحریرہ کردہ ای ک عربی رسالہ کا ترجمہ ہے۔ انہوں موت کے موضوع پر کئی کتب ورسائل کا مطالعہ کرنے کےبعد اس کتابچہ می ں کافروں کےاحوال ، گناہگارمومنوں کےاحوال اور پرہیزگاروں کے احوال، انسان کی روح کو قبض کرنے کےلیے موت کے فریشتوں کے نزول سےلے کراہل جنت کے جنت می ں اور اہل جہنم کےجہنم میں پہنچ جانے تک کے متعلق گزارشات پیش کی ہیں۔اللہ تعالیٰ اس کتا ب کو لوگوں کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔(آمین)(م۔ا).Telechargé par
Vitor Vieira
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jun 4, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
لوگوں کے احوال موت کے بعد
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 4, 2024