Use APKPure App
Get مبارک ہو رمضان المبارک آگیا old version APK for Android
mubarik ho ramzan ul mubarik aa gaya
رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہِ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات ( روزہ ،قیام ، تلاوت قرآن ،صدقہ خیرات ،اعتکاف ،عبادت لیلۃ القدر وغیرہ )کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔روزہ کے احکام ومسائل سے ا گاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام ومسائل سےلا علم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات وخرافات کی آمیزش سے یہ عظیم عمل برباد کرلینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔ کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کی اور کئی علماء اور اہل علم نے رمضان اlette زیرنظر مختصر کتابچہ بعنوان''مبارک ہو رمضان آ گیا'' فاضل نوجوان مولانا محمد عظیم حاصلپوری ﷾(مصنف ومترجم کتب کثیرہ) کا مرتب شدہ ہے ۔موصو ف نےاس کتابچہ میں روزے کی فضیلت اور ا جروثواب،گناہوں کی معافی، چاند دیکھنے کی دعا،روزے کی نیت،سحری کھانا،افطاری کا وقت،افطاری جلد کرنا اور سحری تاخیر سے کھانا،روزہ کھلوانے کااجر،روزے میں جائزوناجائزامور،روزہ توڑنے والے امور،روزے سےمتعلق متفرق مسائل،قیام اللیل،اعتکاف،شب قدر،فطرانہ، نفلی روزے کےعنوانات قائم کر کے اس سےمتعلقہ احادیث مکمل تخریج مع ترجمہ کے پیس کردی ہیں قارئین چندمنٹوں میں اس کتابچہ سے مستفید ہوکر رمضان المبارک کے جملہ احکام ومسائل سے اگاہ ہوسکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرتب کی تحقیقی وتصنیفی،تدریسی ودعوتی اور صحافتی خدمات کو قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا).Last updated on Feb 15, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
مبارک ہو رمضان المبارک آگیا
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 15, 2023