Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
مرگی لگانے والے جنات icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


May 15, 2024

À propos de مرگی لگانے والے جنات

Mirgi Lagane Wale Jinnat

جادو اور جنات  سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت  کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی  اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں  کاعلاج کرظر نظر تے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے  ہے  جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے  ذریع ے  تعاقب کرنا علماء کےلیے ضروری ہے  کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے  معاشروں میں بھر پور اندا ز سے موجود ہے اور جادوگرچند روپوں کے بدلے  دن رات فساد پھیلانے  پر تلے ہیں  جنہیں وہ کمزور ایمان والے  اور ان کینہ پرور لوگوں سے  وصو ل کرتے ہیں  جو اپنے  مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں  او رانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی مڭسوس ر تےہیں  لہذا علماء کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے او راس کے نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں  اور جادو کا شرعی  طریقے  سے علاج کریں تاکہ  لوگ اس کے  توڑ اور علاج  کے لیے نام نہادجادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔جنات کےذریعہ  انسانو ں کولاحق ہونےوالی بیماریوں میں سے ایک بیماری مرگی  ہے۔مرگی ایک تکلیف دہ مرض ہے جو اچانک انسان پر بغیر کسی پیشگی اطلاع دیے یا علامت ظاہر کیے  آور  ہو جاتا ہے ۔انسان اس کے حملہ آور ہوتے ہی ہوش وحواس کھو ہے۔بعض لوگ اس  صورت حال میں جعلی عامل وں  اوردرباروں کی طرف  دھوڑتے ہیں اور شرکیہ  علاج کواختیار کرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ''مرگی لگانے والے جنات'' ابو ایمن احمد ین محمود بن ابراہیم  کی ایک عربی کتاب کا ت رجمہ  ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے  جناتی وعضوی مرگی کی علامات, اسباب اور علاج کو  قرآن  و سنت کی روشنی م یں  بڑے احسن انداز رمیں بیان کیا ہے ۔ اور مرگی  کےعلاج سےمتعلق راہنمائی  فراہم کی ہے ۔یہ کتاب ان لوگوں کےلیے  بھی مفید ثابت ہوگی  جوآئے دن عقیدہ کی دولت لٹاتے ہیں بلکہ اپنی ج یب سے خو ن پسینے کو بہا کر کمائی گئی دولت بھی لٹا ہیں ۔ معروف  سلفی روحانی معالج  محترم جناب  ابوحمزہ ظفر اقبال  ﷾ نے اردو دان طبقہ کے لیے اس اہم تاب  کا  سلیس ورواں ترجمہ کرنے کی خدمات انجام دی ہیں ۔اللہ تعالی ٰ مصنف ، مترجم اور ناشرکی ا س کاوش کو قبول فرمائے۔ (آمین) (م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on May 15, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande مرگی لگانے والے جنات mise à jour 1.0

Telechargé par

Matheus Santos da Silva

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger مرگی لگانے والے جنات sur Google Play

Voir plus

مرگی لگانے والے جنات Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.