Use APKPure App
Get معلم الاداء فی الوقف والابتداء old version APK for Android
muallim al ada fi al waqat al ibtida
وقف کا لغوی معنی ٹھہرنا اور رُکنا ہے۔ جبکہ اہل فن قراء کرام کی اصطلاح میں وقف کے معنی ہیں کہ"کلمہ کے آخر پر ات نی دیر آواز کو منقطع کرنا جس میں بطور عادت سانس لیا جاسکے، اور قراء ت جاری رکھنے کا ارادہ بھی ہو، عام ہے کہ وقف کرنے کے بعد مابعد سے ابتداء کریں یا ماقبل سےاعادہ" (النشر:۱؍۲۴۰) معرفت وقف وابتداء کی اہمیت اور اس علم کی ضرورت کااحساس کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ جس طرح دلائل شر عیہ یعنی قرآن وحدیث اور اجماع اُمت سےقرآن مجید کا تجوید کے ساتھ پڑھنا واجب اور ضروری ہے، اسی طرح معرفت الوقف، یعنی قرآنی وقوف کو پہچاننا اور دورانِ تلاوت حسنِ وقف وابتداء کی رعایت رکھنا اور اس کا اہتمام کرنا بھی ضرو ری ہے اوراس میں کسی کاختلاف نہیں ۔اوروجہ اس کی یہ ہے کہ جس طرح تجوید کے ذ ریعہ حروف قرآن کی تصحیح ہوتی ہے اسی طرح معرفت الوقوف کے ذریعے معانی قرآن کی تفہ یم ہوتی ہے۔ تعالیٰ نے قرآن مجید کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے :'' مجید کوترتیل کے ساتھ پڑھو ۔''(المزمل:4) سیدنا علی سے ترتیل کا معنی پوچھا گیا توآپ نے فرمایا:''الترتیل ہو تجوید الحروف ومعرفۃ الوقوف''(الإتقان فی علوم القرآ ن:۱؍۸۵) یے گئے ہیں 1۔تجوید الحروف 2۔معرفۃ الوقوف ۔پس تجوید الحروف کی طرح معرفۃ الوقوف بھی ترتیل کا ایک جزء اور اس کا ایک حصہ ہے ۔ » علم وقف کی علمی وفنی مباحث کو جمع فرم ادیا ہے۔ تعالی ان کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حس نات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Aug 19, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
معلم الاداء فی الوقف والابتداء
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Aug 19, 2023