Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
میں نماز کیوں پڑھتا ہوں icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Sep 11, 2023

À propos de میں نماز کیوں پڑھتا ہوں

principal namaz kiyon parhta hon

نماز دین کا ستون ہے۔ نماز جنت کی کنجی ہے۔نماز مومن کی معراج ہے۔ نمازمومن کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ نماز قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے۔ نماز اﷲ تعالیٰ کی رضا کاباعث ہے۔ نماز پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا ذریعہ ہے۔نماز بے حیائی سے روکتی ہے۔نماز مومن اور کافر میں فرق ہے۔ہر انسان کلمہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنے ایمان کی شہادت دیتا ہے اور جنت کے بدلے اپنی جان ومال کا سودا کرتا ہے، اس وقت سے وہ اللہ تعالیٰ کا غلام ہے اور اس کی جان ومال اللہ تعالیٰ کی امانت ہے۔ اب اس پر زندگی کے آخری سانس تک اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول حضرت محمد رسول اللہ ﷺکی اطاعت واجب ہوجاتی ہے۔ اس معاہدہ کے بعد جو سب سے پہلا حکم اللہ تعالیٰ کا اس پر عائد ہوتا ہے، وہ پانچ وقت کی نما ز قائم کرنا ہے۔ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب وکتاب لیا جائے گا،اگر کوئی شخص اس میں کامیاب ہو گ یا تو وہ تمام سوالوں میں کامیاب ہے اور اگر کوئی اس میں ناکام ہو گیا تو وہ تمام سوالوں میں ناکام ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" میں نماز کیوں پڑھتا ہوں؟" شیخ عبد الرؤف الحناوی کی عربی کتاب لماذا اصلی کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب جہاں کتاب وسنت کے موتیوں سے مزین ہے وہیں عقلی ودلائل سے گم گشتہ راہوں کو ا پن ے رب سے رشتہ محبت جوڑنے کی رہنمائی کرتی ہے۔ یہ کتاب جہاں نماز میں غفلت اور کوتاہی کرنے والوں اور نماز چھوڑ دینے والے ھائیوں کے لیے ا یک تڑپا دینے والا تازیانہ ہے، وہیں ان کے لیے ایک ایسا تحفہ ہے جو ان کی زندگی کو شبنم ب ھرے باد نسیم کے معطر جھونکوں سے تاتروتازہ کر کے جنتوں کی راہ دکھا ئے گا۔(ان شاء اللہ)۔ Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée de l'achat d'un produit à base de plantes. ائے۔ آمین(م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Sep 11, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande میں نماز کیوں پڑھتا ہوں mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Available on

Télécharger میں نماز کیوں پڑھتا ہوں sur Google Play

Voir plus

میں نماز کیوں پڑھتا ہوں Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.