Use APKPure App
Get نبی کریم ﷺ پر جادو کی حقیقت old version APK for Android
nabi kareem (saw) par jadu ki haqiqat
سحر اور جادو کا مسئلہ امت مسلمہ کے مسلمہ نظریات میں سے ایک ہے۔ اس کا عارضی نبی کریمﷺ کو لاحق ہوا، پھر اللہ تعالی نے شفائے کاملہ عاجلہ ن صیب فرمائی، اور اس مسئلے کا تذکرہ ان احادیث کی کتب میں موجود ہے جن کی صحت پر ائمہ جرح وتعدیل کا اتفاق واتحادہے۔لیکن طوائف مبتدعہ اور فرق ضالہ نے د سائس شیطانیہ اور وسائل طاغوتیہ کو بروئے کار لاتے ہوئے ان میں شکوک وشبہات پید اورناس کی گمراہی کا باعث ہو کر ضلوا واضلوا کا مصداق بن گئے۔عصر حاضر کے کئی ایک معتزلہ نے اہل سنت کے لبادے میں اپنی د سیسہ کاریوں کا تماشہ عوام الناس کے سامنے پیش کیا اور سحر علی النبی ﷺ کے مسئلہ کو اچھا ل کر کتب احادیث کو مخدوش ومکذوب بنانے کی مذموم کوششیں کیں۔لیکن اللہ تعا لی نے ہر دور میں ایسے علماء کرام کو پیدا یا جنہوں نے معترضین کا مسکت جوا ب دیا اور حق کو ثابت کر دیا۔ " صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے سحر علی النبیﷺ کے مسئلہ کو ثابت کیا ہ ے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبو ل فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ).Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
Last updated on Jul 14, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
نبی کریم ﷺ پر جادو کی حقیقت
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jul 14, 2023