Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
نماز با جماعت کے 40 فوائد icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


May 15, 2024

À propos de نماز با جماعت کے 40 فوائد

namaz bajmat k fawaid

نماز  انتہائی اہم ترین فریضہ اور سلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حام ل  ہے ۔ کلمہ توحید کے  اقرار کےبعد  سب سے پہلے  جو فریضہ  انسان  پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی  ہے ۔ بے نماز ی کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن  اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال  ہوگا۔ فرد ومعاشرہ کی اصلاح کے لیے  نماز ازحد ضروری ہے ۔ نماز فواحش ومنکرات سےانسان کو روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔ قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے  ۔نما ز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  وحضر  اور میدان ِجنگ اور ب یماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل علم نے  مختلف  انداز میں اس  موضوع پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے  نبی اکرم ﷺکی  ذات گرامی  ہی اسوۂ حسنہ   ہے ۔انہیں کے طریقے  کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو  اللہ  کے ہاں مقبول   ہے  ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طری قۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔یہ بات یاد رہے کہ نماز  پڑھنے کے   بہت فوائد ہیں  ۔ زیر تبصرہ کتابچہ'' نماز باجماعت کے 40 فوائد '' شیخ ابو عبداللہ مسندالقحطانی  کے ایک  عکی تابچہ کا ترجمہ ہے۔اس  میں انہوں  نے  کتاب وسنت کی روشنی میں  نماز پڑہنے کے چالیس فوائد  جمع کیے ہیں ۔تاکہ نمازیوں کوباجماعت نماز ادا کرنے میں رغبت ہو  اور کوتاہی  کرنے  والوں  کو انتباہ ہو۔کتاب کواردو قالب میں ڈھالنے  کا فریضہ  پاکستان کے  صف اول کے نامور خطیب عالم دین  علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری ﷾ ( فاضل مدینہ یونیورسٹی) نےانجام دیا ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف ،مترجم  اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین ) (م۔ا).
Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande نماز با جماعت کے 40 فوائد mise à jour 1.0

Telechargé par

Ismaïl Hammoudi

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger نماز با جماعت کے 40 فوائد sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on May 15, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

نماز با جماعت کے 40 فوائد Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.