Use APKPure App
Get ڈیجیٹل قرآن old version APK for Android
coran numérique
مصحف یا صَحِیْفَہ کδ c عام طور پر قرآن کو مصحف کہا جاتا ہے۔ قرآن ایک مصحف (کتاب) ہے مگر ضروری نہیں ہر مصحف قرآن ہو۔ قQu اس وقت دنیا بھر میں سبعہ احرف پر مبنی دس قراءات اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جارہی ہیں جن ممالک میں جو جو روایت متداول ہے وہاں اسی روایت کے مطابق ہی مصاحف کی طباعت کی جاتی ہے زیر نظر ''ڈیجیٹل قرآن''سعودی عرب کے قرآن مجید کی طباعت کے معروف طباعتی ادارے مجمع ملک فہد کی طرف سے روایت حفص میں شائع کردہ'' مصحف مدینہ'' کی لنک شدہ پی ڈی ایف فائل ہے ۔اس میں قرآن کی سورتوں اور پاروں کی لنکنگ کی گئی ہےقاری ایک کلک سے بآسانی مطلوبہ سورت اور پارے تک پہنچ سکتا ہے۔(م۔ا).Last updated on Dec 25, 2022
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
ڈیجیٹل قرآن
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Dec 25, 2022