Use APKPure App
Get کتاب الرسالہ old version APK for Android
kitab ul risalah yani asool e fiqha wa hadees
فقہ، دین کے بنیادی ماخذوں سے حاصل شدہ قوانین کے ذخیرے کا نام ہے۔ چونکہ دین اسلام میں قانون کا ماخذ قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی سنت ہے ا س وجہ سے تمام قوانین انہی سے اخذ کیے جاتے ہیں۔ جب قرآن و سنت کی بنیاد پر قانون سازی کا عمل شروع کیا جائے تو اس کے نتیجے میں متعدد سوالات پیدا ہو جاتے ہیں۔ Il s'agit d'une solution à votre problème. سنت کو سمجھنے کے لئے کس کس چیز کی ضرورت ہے؟ سنت کہاں سے اخذ کی جائے گی؟ قرآن اور سنت کا باہمی تعلق کیا ہے؟ Il s'agit d'une personne qui s'est rendue compte qu'elle était en train de s'en prendre à lui. یا جائے؟ رسول اللہ ﷺ سے مروی احادیث کو کیسے سمجھا جائے گا اور ان سے سنت کو کیسے اخذ کیا جائے oui اگر قرآن مجید کی کسی آیت اور کسی حدیث میں بظاہر کوئی اختلاف نظر آئے یا دو احادیث می ایک دوسرے سے بظاہر اختلاف نظر آئے تو اس اختلاف کو دور کرنے کے لئے کیا طریقہ اختیار کیا جائے گا؟ ان سوالوں کا جواب دینے کے لئے جو فن وجود پذیر ہوتا ہے، اسے اصول فقہ کہا جاتا ہے۔ تمام مسالک (احناف،شوافع،حنابلہ اور مالکیہ) کے اہل علم نے قرآن وسنت سے احکام شرعیہ مستنبط کر کے کتب تصنیف فرمائی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب صاحب مسلک امام محمد بن ادریس شافعی کی تصنیف ہے جس کا اردو ترجمہ محترم مولا نا مفتی امجد علی صاحب رامپوری نے کیا ہے۔امام شافعی کی یہ کتاب اصول فقہ واصول حدیث صاحب رامپوری ے فن پر سب سے پہلی تصنیف ہے۔ جس میں انہوں نے حدیث اور فقہ کے اصول قرآن وحدیث کی روشنی میں مرتب فرمائے ہیں۔ یہ کتاب تمام اہل علم کے ہاں معروف اور دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہے۔ Il s'agit d'une personne qui s'est occupée de lui et qui s'est occupée de lui. ضافہ فرمائے۔آمین۔(راسخ).Last updated on Jun 2, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Mohammed Nasser
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
کتاب الرسالہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 2, 2024