Use APKPure App
Get کلیسا میں اذان old version APK for Android
kaleesa moi aazan
اللہ تعالی نے مختلف قوموں کی ہدایت کے لیے ان کے درمیان اپنے پیغمبر بھیجے تو ان پر اپنی کتابیں بھی نازل کیں یہ کتابیں پیغمبروں کے بعدبھی ان قوموں کے لیے ہدایت کاذریعہ رہی ہیں اور ان سے وہ اپنی زندگی کے مختلف معاملات میں رہنمائی حاصل کرتے ر ہے ہیں ۔مسلمان تمام نبیوں اور آسمانی کتابوں پر ایمان رکھتے ہیں۔لیکن ان کا عقیدہ ہے کہ عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید دونوں کے نسخے تبدیل ہو چکے ہیں اور ان کے ماننے والوں نے اپنی ذاتی اغراض کے لئے ان کے متن میں تحریف کر دی ہے۔اس کے برعکس قرآن مجید ساڑھے چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود ہر طرح کی تحریف وتصحیف سے محفوظ ہے۔کیونکہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود ذات باری تعالی نے اٹھائی ہوئی ہے۔ زیر نظر کتاب'' کلیسا میں اذان'' محترمہ ڈاکٹر جویریہ شجاع صاحبہ کی کاوش ہے مصنفہ نےاس کتاب میں حضرت موسی، حضرت عیسیٰ اور دیگر پیغمبروں کےاصل پیغام کوواضح کرنے کی کوشش کی ہے اور نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کے بارے دیگر الہامی کتابوں میں موجود پیشن گوئیاں بھی کتاب میں شامل کی ہیں۔ جو لوگ عیسائی اور یہودی معاشروں میں رہتے ہوئے اسلام کی دعوlub دینا چاہتے ہیں ان کے یے یے یہ =بtuel ہاہم اورفید ہے یہ کتابœuvre).Last updated on Feb 27, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
کلیسا میں اذان
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 27, 2023