Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Khair Ul Fatawa خیر الفتاوی icône

2 by Maktaba Tul Ishaat


Jan 7, 2024

À propos de Khair Ul Fatawa خیر الفتاوی

Khair Ul Fatawa de Maulana Khair Muhammad Jalandhari Publié le 6 juillet

جامعہ خیر المدارس ملتان کے دار الافتاء کو اندرون و بیرون ملک ایک مرکزی مقام حاصل ہے اس سے جاری ہون ے والے فتاوی کو علمی تحقیقی وقعت کے پیش نظر تمام دینی حلقوں میں سند اعتماد حاصل ہے جامعہ کی نشاۃ ثانیہ سے تادم تحریر تمام جاری کردہ فتاوی رجسٹروں میں محفوظ ہیں۔ حضرت جد امجد مولانا خیر محمد صاحب جالندھری نوراللہ مرقدہ نے بڑے التزام واہتمام کے ساتھ وہ نقل فتاو ی کا کام اپنی نگرانی میں کرایا جسں انتظام کے ساتھ اس منشاء پر بھی دلالت ہوتی ہے کہ آع اس لمی ذخیرہ کو افادہ عام کے لئے سے آپ کے حسن انتظام کے محفوظ کر رہے تھے۔میرے والد حضرت مولانا محمد شریف جالندھری رحمہ اللہ علیہ کی بھی دل ی خواہش و تمنا تھی کہ یہ علمی خزینہ رجسٹروں کی زینت نہ رہے بلکہ منظرعام پر آر اہل علم اور عامتہ الناس کے استفادہ کا باعث بنے۔ چنانچہ اس مقصد کے لئے حضرت مفتی محمد انور صاحب مدظلہ کو متوجہ فرمایا اس سلسلے میں پیش رفت آپ کے دور اہتمام ہی میں ہوئی لیکن آپ کی زندگی میں اس تمنا کی تکمیل نہ ہو سکی ۔ Il y a beaucoup de choses à faire pour que vous soyez en mesure de le faire. ے ۔خیر الفتاوی کی اہمیت اور اس میں شامل فتاوی کے علی تحقیقی ہونے کا اندازہ اس سے لگایاجاس کتا ہے کہ استاذ العلماء حضرت مولانا خیر محمد صاحب جالندھری رو حضرت مولانا مفتی محمد عبد الله صاحب حضرت مولانا مفتی عبد الستار صاحب مدظلہ - حضرت مولانا محمد صدیق صاحب مدظلہ ، حضرت مولانا مفتی محمد انور صاحب مدظلہ جیسے مفتیان عظام عظام عظام عظام صاحب مدظلہ فتاوی اس کی زینت ہیں ۔ اس عظیم علمی خدمت کی تکمیل پر حضرت مولانا مفتی محمد انور صاحب مد ظلہ کا صمیم قلب سے ممنون ہو کہ جنہوں نےشبانہ روز محنت کر کے اس کٹھن و مشکل ترین کام کو تن تنہا رانجام دی ہے فجزاهم الله عن ا دعا ہے کہ اللہ والے اس کی بقیہ جلدوں کی جلد اشاعت کی توفیق عطاء فرمائیں اور اسے مقبولیت عامہ عطاء فرمائیں۔ آمین

حضرت مولانا محمد حنیف صاحب جالندھری مدظلہ مہتمم جامعہ خیر المدارس ملتان

Khair Ul Fatawa par Maulana Khair Muhammad Jalandhari

Khair Ul Fatawa خیر الفتاوی کامل

Livre de Darse Nizami, درس نظامی کے کتب

Wifaqul Madaris et المدارس

Ourdou Fatawa || اردو فتاوٰی

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande Khair Ul Fatawa خیر الفتاوی mise à jour 2

Telechargé par

Giovanna Nayara

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger Khair Ul Fatawa خیر الفتاوی sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 2

Last updated on Jan 7, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

Khair Ul Fatawa خیر الفتاوی Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.