Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Mazahir e Haq  مظاہر حق icône

3.0 by Maktaba Tul Ishaat


Aug 9, 2023

À propos de Mazahir e Haq مظاہر حق

Mazahir e Haq Urdu Sharh Mishkat ul Masabeeh Par Maulana Qutbuddin Dehlvi

مظاہر حق اردو شرح مشکوۃ شریف از علامہ نواب محمد قطب الدین خان دہلوی

حدیث ایک مقدس فن ہے جس کی نسبت ایک زندہ جاوید شخصیت کی طرف ہے۔ کرہ ارض پرجب تک انسان نامی مخلوق موجود ہے اس وقت تک یہ فن اسی تابندگی او ر شادابی کے ساتھ باقی رہے گا۔ ک nécess کمیل کو پہنچا۔ سب حدیث کی تصنیف و تالیف با قاعدہ شروع ہوئی محدثین نے جانفشانی اور محن ت سے عظیم الشان کتب تصنیف کیں جو آج ہمارے درمیان علم و عرفان کا مینارہ نو ر بنی ہوئی ہیں جن سے طالبان حدیث اکتساب فیض کرتے ہیں ۔ " مشکوۃ المصابیح " جو دراصل " مصابیح السنۃ کی مکمل و مدون شکل ہے انہی عظیم الشان کتب میں سے ایک ہے جس میں کتب ستہ اور دیگر موثوق بہا کتب احادیث سے ۵ ۹۴۵ احادیث کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ حدیث کی یہ بنیادی کتاب اپنے ابتداء عہد سے آج تک عربی مدارس میں داخل نصاب رہی ہے۔ مظاہر حق جدید اردو زبان میں م شکوہ شریف کی مستند، قابل اعتماد در مقبول شرح ہے جو ابتداء تالیف سے علماء ، طلباء اور عوام و خواص سب ہی کی نگاہوں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ قدیم نسخے کی زبان و بیان کی قدامت اور انداز کے نامانوس اور ناقابل فہم ہونے کے ب اعث کتاب سے استفادہ سخت مشکل تھا اسی احساس کے پیش نظر فاضل دارالعلوم دیو ب ند جناب مولا نا عبد اللہ جاوید غازی پوری مدظلہم نے اس عظیم کتاب کی ادق زبان اور قدیمہ اسلوب کو دور حاضر کی مہذب، شگفتہ اور سلیس زبان میں تبدیل کیا۔ با محاورہ و سلیس ترجمہ تسہیل، قوسین میں تشریح، اضافہ عنوانات، احادیثے کے نمبر شم ار اور پیرا گراف قائم کر کے اساتذہ و طلباء کے لئے اسے نہایت سہل و مفید بنا دیا۔ درس حدیث اور اپنے د امن علم کو احادیث نبوی ﷺ کے گراں قدر موتیوں سے مالا مال کرنے کے لئے بے مثال کتاب۔ دار الاشاعت کراچی سے جدید تقاضوں کے مطاب ق کمپیوٹر کتابت، طباعت ، کاغذ اور جلد بندی کے اعلی معیار اور اس کے شایان شان طریقے پر شائع کیا گیا۔ اللہ تعالٰی اسے ہمارے لئے ذریعہ نجات اور ذخیرہ آخرت بنائے۔

عرض ناشر

نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ أَمَّا بَعْدُ مح دث کبیر امام ولی الدین محمد عبد الله الخطيب التبریزی کا مرتب کردہ مجموع ہ احادیث "مشکوۃ المصابیح تمام کتب احادیث میں ایک خاص امتیاز کا حامل ہے اور یہ اپنی تالیف کے وقت سے آج تک خواص و عوام میں مقبول و مشہور اور علم حدیث کے ہر مدرسہ و یونیورسٹی میں ہمیشہ داخل درس رہا ہے۔ اور ہر زمانے کے علماء نے اس کی متعد و مختصر مبسوط شر میں مختلف زبانوں م یں تحریر کی ہیں۔ جیسے ملا علی قاری کی "مرقاۃ المفاتیح" شیخ عبد الحق محدث " کی عربی شرح " لمعات " اور فارسی شرح " اشعۃ اللمعات " مولانا ادریس کاندھلوی کی " خداداد مقبولیت و شہرت مظاہر حق کو حاصل ہوئی وہ اور کسی اردو شرح کو نصیب نہیں ہوئی ، اور اردو زبان میں صرف یہی شرح مستند اور قابل اعتمادسمجھی گئی ہے۔ " اہ محمد اسحاق کے خاص شاگرد نواب محمد قطب الدین خان دہلوی کی مشہور و مقبول تالیف ہے۔ جو اپنی تالیف کے وقت سے اب تک علماء طلباء اور عوام و خواص سب ہی کی نگاہوں کا مرکز بنی رہی ہے۔ لیکن تمام تالیف آج سے ایک سو سال پہلے کی اردو زبان میں لکھی ہوئی ہیں، ی ہ زبان اور انداز تالیف اب سو سال بعد تقریبا نامانوس اور ناقابل فہم ہونے کی و جہ سے اس کتاب سے استفادہ سخت مشکل ہو گیا تھا۔ اور گزشتہ پچیس تیس برسوں سے شدید ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ کوئی الل ہ کا بندہ اٹھے اور اس شرح کی زبان اور ترتیب کو موجودہ زمانہ کے مطابق سہل ا ور آسان کر دے تو یہ حدیث کی بڑی خدمت اور ایک کارنامہ ہو گا۔ خدا کا شکر ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے ایک فرزند مولانا عبداللہ جاوید غازی پوری نے اس ضرورت کو محسوس کر کے کمر ہمت باندھی اور کئی سال کی محنت شاقہ " ا اور " ، جس کو تمام حلقوں نے بے حد پسند کیا اور اس کو ہا تھوں ہاتھ لیا، اللہ تعالی مولف کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ اب ضرورت تھی " مظاہر حق جدید " کو جدید تقاضوں کے مطابق کتابت، طباعت کاغذ و جلد بندی کے اعلیٰ معیار پر اس کے شایان شان طریقے پر شائع کیا جائے۔ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب ہم " مظاہر حق جدید " کا مکمل سیٹ پانچ تضخیم جلدوں میں کتابت و طباعت کے اعلی معیار پر دارالاشاعت کراچی سے شائع کر رہے ہیں،

فقط - ناشر محمد رضی عثمانی مدیر - دار الاشاعت کراچی ) ۲۲ رجب ۱۴۰۱ھ مطابق ۷ ا رمئی ۱۹۸۲ء

Quoi de neuf dans la dernière version 3.0

Last updated on Aug 9, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande Mazahir e Haq  مظاہر حق mise à jour 3.0

Telechargé par

Martin Simó

Nécessite Android

Android 5.0+

Available on

Télécharger Mazahir e Haq  مظاہر حق sur Google Play

Voir plus

Mazahir e Haq مظاہر حق Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Langues
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.