Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi icône

1.6 by WafaSoft


Mar 27, 2024

À propos de Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi

Bahrul Irfan Afaque Ahmad Mujaddidi

الجامعۃ الاحمدیہ السنیہ کے بانی و مہتمم شیخ طریقت مناظر اہل سنت بحرالعرفان استاذ العلما حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی آفاق احمد مجددی صاحب قبلہ دام ظلہ ہیں. آپ نسباً صدیقی، مسلکاً حنفی اور مشرباً نقشبندی مجددی ہیں۔

آپ کی ولادت ۱۹۵۹ء میں ضلع فرخ آباد کے ایک گاوں بھڑونسہ میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم گاوں کے ایک مکتب اور قصبہ جراری کے ایک مکتب سے حاصل کی۔ بعدہ شہر بدایوں میں عربی, فارسی, فقہ و حدیث وغیرہ کی تعلیم حاصل کرنےکے بعد جامع اشرف کچھوچھہ مقدسہ میں عالمیت و فضیلت کی تعلیم مکمل کرکے سند فراغت حاصل کی اور اسی جامعہ میں بحیثیت مدرس تقرری ہوئی.

وہاں ایک سال علم و فن کےوہر لٹانے کے بعد اپنے پیر و مرشد کے حکم رضا, چھپیہ, ورکھپور تشریف لائے. یہاں تین سال دار العلوم کی ترقی کے لیے مسلسل جد و جہد کرتے رہے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا. وہاں سے مستعفی ہونے کے بعد قنوج شہر و اپنی ہمہ جہت خدمات کے لیے منتخب فرمایا اور الجامعۃ الاحمدیہ السنیہ کی بنیاد رکھی. جامعہ کی تعمیر و ترقی کے لیے آپ نے انتھک کوششیں کیں جس کی وجہ سے وہ جامعہ جسے آپ نے ایک چھوٹی سی جگہ میں شروع کیا تھا آپ کی مسلسل محنت و مشقت نے آج اسے الجامعۃ الاحمدیہ السنیہ کی شکل میں قوم کے سامنے پیش کر دیا ۔

آپ کو شیخ طریقت سرتاج ولایت واصل بارگاہ سبحان عارف باللہ حضرت مولانا شاہ احمد رضا خان صاحب قبلہ نقشبندی مجددی, سجادہ نشین, خانقاہ خیریہ, کمال پور, بنارس سے بیعت و ارادت کا شرف حاصل ہے. ند سال ان کی صحبت میں رہ کر آپ نے مجدابطہ سلوک مجددیہ مقامات طے ان سےتمام مشہور ان سےتمام مشہور ان سےتمام مشہور ان سےتمام مشہور ان سےتمام مشہور ان سےتمام مشہور ان سےتمام مشہور سلاسل کی خلافت واجازت بھی انائی. نیز گل بوستان برکاتیت رفیق ملت حضرت مولانا سید شاہ نجیب حیدر میاں برکاتی صاحب, سجادہ نشین, خانقاہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ سے بھی خانوادۂ برکات میں رائج تمام سلاسل کی خلافت و اجازت ملی. یقیناً آپ کی ذات تقویٰ و طہارت، علم و عمل اور اتباع سنت کی منہ بولتی تصویع

بحمدہ تعالی اس وقت ہزاروں لوگ سے وابستہ ہیں اور اروں مشہور سلاسل بالخصوص نقشبندیہ مجددیہ کے فیضان سے مالا مال و مالا مال و مالا مال نیز اس مادیت زدہ ماحول میں سیکڑوں لوگ آپ ذریعہ باقاعہ تصوف و روحانیت, تصفیۂ قلب اور تزولت نفس کی دولت کی سعادت حاصل کر رہے ہیں.

علوم دینیہ کی نشرو اشاعت کے ساتھ ساتھ تصوف و روحانیت کو عام کرنے کے لیے آپ نے '' تحریک تصوف '' کے زیر اہتمام '' فروغ تصوف فاؤنڈیشن '' اور '' خانقاہ مجددیہ '' کا قیام فرمایا جن کے ذریعہ تصوف کی علمی و عملی تعلیم و تربیت کا سلسلہ جاری و ساری ہے.اللہ تعالی نے آپ کو علم و فن میں مہارت تامہ کے ساتھ ساتھ تصوف و روحانیت میں ایسا ملکہ عطا فرمایا ہے جو اس دور میں کم یاب ہے. آپ جدیدیت و مادیت کے اس دور میں حدیث و تفسیر اور فقہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تصوف و روحانیت اور ذکر و مراقبہ کی مصروفیت کے باوجود تبلیغی دورے بھی کرتے ہیں اور تصنیف وتالیف کا کام بھی انجام دیتے ہیں.

Fonctionnalités de cette application :

Chercher

Signet

Aller à la page

Quoi de neuf dans la dernière version 1.6

Last updated on Mar 27, 2024

بحرالعرفان علامہ مفتی آفاق احمد مجددی

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi mise à jour 1.6

Telechargé par

Sûjît Mâñdâl

Nécessite Android

Android 4.4+

Available on

Télécharger Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi sur Google Play

Voir plus

Mufti Afaque Ahmad Mujaddidi Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.