Qanoon Mufrad Aza Hakeem


4.2024 par Sherazi313
May 30, 2024 Anciennes versions

À propos de Qanoon Mufrad Aza

کلیات صابر، مجربات اقبال، مجربات قانون مفرد اعضاء، اور نبض سمیت کئی کتابیں

اس ایپ میں قانون مفرد اعضاء کی کتابیں مفت فراہم کی گئی ہیں۔ حکیم محمد اقبال صاحب کی قلمی کتاب مجربات اقبال، جس میں ان کے قیمتی مجربات ہیں۔ دوسری کتاب تعارف قانون مفرد اعضاء ہے جس کو پڑھنے کے بعد آپ قانون مفرد اعضاء سے واقف ہو جائیں گے۔ جبکہ تیسری کتاب اسرار النبض ہے جس میں نبض کی تمام اقسام اور پھر ان کا خلاصہ چھ نبضیں اور نض دیکھنے اور سمجھنے کا مکمل طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ طب یونانی اور حکیم صابر ملتانی کا فطری طریقہ علاج یعنی قانون مفرد اعضاء کی ب ے شمار کتابیں آن لائن پڑھنے اور ڈاون لوڈ کے لیے دستیاب ہیں۔ کلیات صابر اور نبض و مجربات پر کئی کتابیں موجود ہیں۔۔

Qanoon Mufrad Aza. Hikmat iqbal. tib. Santé . tib e unani. tib e unani.

طب نبوی, طب یونانی,

Web : Eislamicbook.com Hakeem Qanoon Mufrad Aza, Hakim

Quoi de neuf dans la dernière version 4.2024

Last updated on May 31, 2024
اس اپڈیٹ میں کلیات صابر کی دو جلدوں سمیت کئی دیگر کتب اصول طب، مرکب نبض، مجربات قانون مفرد اعضاء، مجربات اقبال، فارما کوپیا قانون مفرد اعضاء، تعارف قانون مفرد اعضاء اور حکیموں کی ڈائریکٹری شامل کی گئی ہیں۔
In this update of the Qanoon Mufrad Aza application, many books including the two volumes of Kalyat Saber, Usul Tabab, Murakab Nabaz, Majabat Qanoon Mufrad Aza, Majabat Iqbal, Pharmacopia Qanoon Mufrad Aza, Introduction of Law of Single Organs and Directory of Hakims have been added.

Informations Application supplémentaires

Dernière version

4.2024

Telechargé par

Dominador Ringor

Nécessite Android

Android 9.0+

Available on

Voir plus

Use APKPure App

Get Qanoon Mufrad Aza old version APK for Android

Téléchargement

Use APKPure App

Get Qanoon Mufrad Aza old version APK for Android

Téléchargement

Alternative à Qanoon Mufrad Aza

Obtenir plus de Sherazi313

Découvrir