Use APKPure App
Get Sabul Muallaqat السبع المعلقات old version APK for Android
Sabul Muallaqat Sharah |درجہ خامسہ | Darja Khmisa | Darse Nizami | درس نظامی
عربی زبان وادب میں وسیع معلقات کا جو مقام مرتبہ ہے وہ اہل علم پرمخفی نہیں، یہ عربی زبان کے سات شعری شہ پارے ہیں، جن کی حلاوت سلامت ، چاشنی ، روانی اور شعری خوبیوں پر اہل زبان دور جاہلیت میں اجماع ہو چکا تھا ، اسی اہمیت وافادیت کے پیش نظر یہ ہر زمانے میں عربی زبان کی اعلی تعلیم میں نصاب وسیع کا حصہ رہے ہیں ہمارے دینی مدارس کے نصاب میں بھی سبعہ معلقات داخل میں مختلف زبانوں میں ان مع لقات کی شروح لکھی جاتی رہی ہیں، لیکن اردو زبان میں اس کی ایسی شرح کی ضرورت تھی جس میں سلیس ترجمہ کے ساتھ ساتھ الفاظ کی لغوی تحقیق صرفی ا شارات و تعلیلات ضروری نحوی ترکیبیں اور خاص کر قرآنی استشہادات پر کام ہو، مولانا عتیق الرحمن صاح ، فاضل جامعہ دار العلوم کراچی نے تصریحات کے نام سے اسی ضرورت Il s'agit d'une entreprise qui s'est occupée de vous et qui est en train de vivre avec vous. وسرا ایڈیشن تیاری کے مرحلے میں ہے مجھے امید ہے اس شرح کو وہ حیثیت حاصل ہوگی جو اس ی ہونی چاہئے اور علماء وطلبہ میں متداول ہو کر انشاء اللہ شارح کی محنت بار آور رہے گی اللہ تعالی ان کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور مولا نا کوم C'est vrai que c'est vrai !
.مولانا ابن الحسن عباسی
Telechargé par
Errorist Nee
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Sep 18, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Sabul Muallaqat السبع المعلقات
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
Sep 18, 2023