Use APKPure App
Get Sharhul Sameeri الشرح الثمیری old version APK for Android
Al Sharh us Sameeri Urdu Sharh Mukhtasar Ul Quduri
الشرح الثمیری اردو شرح مختصر القدوری
خصوصیات الشرح الثمیری
طلباء کے ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے ہر مسئلے کا محاوری اور آسان ترجمہ پیش کیا ہے۔
مسائل کی تشریح آسمان اور سلیس اردو میں کی ہے۔
وجہ کے تحت ہر مسئلے کی دلیل نقلی قرآن اور احادیث سے مع حوالہ پیش کی گئ ی ہے۔
حسب موقع دلیل نقلی بھی ذکر کر دی گئی ہے۔
فائدہ کے تحت دوسرے ائمہ کا مسلک اور ان کے مستدلات بھی ذکر کئے گئے ہیں۔
کو نسا مسئلہ کس اصول پر فٹ ہوتا ہے وہ اصول بیان کیا گیا ہے۔۔
لغت کے تحت مشکل الفاظ کی تحقیق پیش کی گئی ہے۔
لفظی ابحاث اور اعتراض و جوابات سے دانستہ احتراز کیا گیا ہے تاکہ طلباء کے ذہ ن پریشان نہ ہوں ۔
جو حدیث ہے اس کے لئے"حدیث" اور جو قول صحابی یا قول تابعی ہے اس کے لئے" " ل تابعی ہے۔
حدیث کے حوالے کے لئے پورا باب لکھا۔ پھر پاکستانی کتب خانہ والی یا سعودی کتابوں کا احادیث نمبر لکھ
دیا گیا تا کہ حد بیث نکالنے میں آسانی ہو۔
وراثت کے مسئلے کو کلکولیٹر کی مدد سے نئے انداز میں حساب کا طریقہ لکھا ج س سے دومنٹ میں پورا منا سخہ حل ہو جاتا ہے۔
Last updated on Nov 8, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Telechargé par
Nguyễn Tuấn
Nécessite Android
Android 4.4+
Catégories
Signaler
Sharhul Sameeri الشرح الثمیری
3.0 by Maktaba Tul Ishaat
Nov 8, 2023