Use APKPure App
Get عورت قرآن کی نظر میں old version APK for Android
aourat coran ki nazar principal
اللہ تعالی نے عورت کو معظم بنایا لیکن قدیم جاہلیت نے عورت کو جس پستی کے گھڑے میں پ Il s'agit d'une question de confiance et de confiance en soi. چھپا نہیں ہے ایک طرف قدیم جاہلیت نے اسے زندگی کے حق سے محروم کیا تو جدید جاہلیت نے اسے زندگی کے ہر میدان میں دوش بدوش چلنے کی ترغیب دی اور اسے گھر کی چار دیواری سے نکال کر شمع محفل بنادیا ۔ جاہل انسانوں نےاسے لہب ولعب کاکھلونا بنا دیا اس کی بدترین توہین کی اور اس پر ظلم وستم کی انت ہا کردی تاریخ کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے مصائب ومکروھہات جیل تی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں پھینک دی گئی اور عورت اپنی عزت وووقار کھو بیٹھی آزادی کے نام پر غلامی کا شکار ہوگئی۔ ۔ لیکن جب اسلام کا ابرِ رحمت برسا توعورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔محسن انسانیت جناب رسول اللہ ﷺ نے انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑ ے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے حقوق اجاگر کیے ماں ،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی مسند پر فائز کردیااور عورت و مرد کے احکامات کو تفصیل سے بیان کردیا ۔ آج مغربی اقوام بھی عورت کی غلام بنام آزادی سے تنگ آچکی ہیں ۔ کیونکہ مغربی تمدن میں اس بے جا آزادی کے نتائج ،زنا کاری اور بے حیائی کی شکل میں ظاہر ہیں افسو س اس بات کا ہے کہ مسلمان عورت بھی آج اسی آزادی کے حصول کی کوشش میں س رگرداں نظر آتی ہے جبکہ اسلام قرآن کے ذریعے اس کا قرآن وحدیث کے لیے اس کا مقام ، حیثیت اور حقوق وفرائض متعین کرتا ہے۔ زیر نظر کتاب ''عورت قرآن کی نظر میں '' محترمہ شمیمہ محسن کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے قرآنی آیات سے عورت کی حیثیت کو واضح کیا ہے ۔ اسلام نے عورت کو جو معاشی ، معاشرتی، اور حفاظتی حقوق عطا کیے ہیں ان کی نشاندہی بھ ی کی ہے اور اسے اس کی ذمہ داریوں سے روشناس کروایا ہے ۔ مصنف کتاب کا اس کتاب کو تالیف کرنے یہ ہے کہ خواتین کو ان اصول وقوانین سے آگاہ کیا جائے جو اسلام نے ان کے لیے مقرر کردئیے ہیں اور جن کی پابندی بحیثیت مسلمان ان پر عائ د ہوتی ہے ۔اللہ تعالی مصنفہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے خواتین ِاسلام کے لیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا).Telechargé par
Zain Soliman
Nécessite Android
Android 5.0+
Catégories
Signaler
Last updated on Jun 14, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
عورت قرآن کی نظر میں
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jun 14, 2024