Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Waldain Ke Huqooq icône

1.0 by Pak Appz


Feb 13, 2023

À propos de Waldain Ke Huqooq

جس شخص سے اسکے والدین راضی ہوں اللہ پاک اس سے راضی ہے

والدین کے حقوق

جنت کا ساتھی :

حضرت سیدنا موسی علیہ السلام نے اللہ ماک کی بارگاہ میں عرض کی کہ مجھے میرا جنت ا ساتھی دکھا دے. اللہ پاک نے فرمایا : فلاں شہر کا قصائی تمہارا جنت کا ساتھی ہے۔ حضرت موسی علیہ السلام اس قصائی سے ملنے پہنچے تو اسلام آپ علیہ السلام دعوتی السلام دعوتی. جب کھانے کے لئے بیٹھے تو قصا ئی نے ایک بڑی سی ٹوکری اپنے پاس رکھ لی۔ دو نوالے ٹوکری میں ڈالتا اور ایک نوالہ خود کھاتا۔ اتنے میں دروازے پر دستک ہوئی۔ قصائی باہر گیا, حضرت موسی علیہ السلام نے ٹوکری میں نظر کی تو کیا دیکھتے ہیں کہ ٹوکری میں بوڑھے مرد و عورت ہیں جیسے ہی ان کی نظر حضرت موسی علیہ السلام پر پڑی, ان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ پھیل گئی پھر ان بزرگوں نےآپ علیہ السلام کی رسالت کی گواہی دی اور ُاسی وقت انتقال کرگئے۔ قصائی جب واپس آیا تو اپنے فوت شدہ والدین کو دیکھ کر سارا معاملہ سمجھ گیا اور حضرت موسی علیہ السلام کا ہاتھ چومتے ہوئے کہنے لگا: مجھے لگتا ہے کہ آپ اللہ پاک کے نبی حضرت موسی علیہ السلام ہیں? فرمایا ہاں تمہیں کیسے اندازہ ہوا؟ لگا کہ میرے والدین روز یہ دعا کرتے تھے: اے اللہ اک میں حضرت موس علیہ السلام ا دیدار کرتے وئے موت دینا. ان اچانک انتقال کرنے سے میں نے اندازہ لگایا کہ ہی حضرت موسی علیہ السلام ہیں. جب میری ماں انا الیتی تو مجھے اس طرح دعا دیتی میرے بیٹے حو جنت میٹے حضرت موسی علیہ السلام علیہ السلام ا ساتھی بنانا. حضرت موسی علیہ السلام نے فرمایا: مبارک ہو کہ اللہ اک نے تمہیں میرا جنت بنایا ہے.

والدین کی شان بزبان قرآن :

مقامات میں والدین کی اہمیت و مرتبے کو اجاۯر کیا اللہ پاک قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: '! اور ماں باپ کو اف تک نہ کہو اور نہ ہی انہیں جھڑکو اور ان سے نرمی سے بات کرو'! '' (پ 15, بنی اسرائیل, آیت 23 (اللہ اکبر ہمیں تو والدین کو اف تک کہنے سے منع کیا جا رہا ہے جبکہ آج کی نادان ولاد کے نزدیک والدین نزدیک والدین کو اولڈ اوڑس میں کوڑی منا کوڑی منا کوئی برائی ہوئی بنا

احادیث مبارکہ میں بھی والدین کی قدر و اہمیت بیان کی گئی ہے: چنانچہ

حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے: جس شخص سے اسکے والدین راضی ہوں اللہ پاک اس سے راضی ہے اور جس سے اس کے والدین ناراض ہوں اس سے اللہپاک بھی ناراض ہے. (ترمذی)

حدیث مبارکہ میں تو ماں باپ کو جنت دوزخ سے تعبیر کیا گیا اللہپاک کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ایک شخص نے پوچھا: یا سول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ماں باپ کا اولاد پر کیا حق ہے? اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ماں باپ تیری جنت اور دوزخ ہیں. (ابن ماجہ)

اور مقام پر ارشا د د فرمایا: سبناہوں میں ملے گی کےو اللہ گی کےو اللہ پاک کےو الہ پاک کےو الہ پاک ہی سزا دے دیتا ہے. (شعب الایمان)

حدیث پاک کا مضمون ہے: جو بچہ اپنے ماں باپ و محبت اللہ اک اسے مقبول حجا فرمائے عطا فرمائے اللہ اکبر! ذرا سوچئے کہ محبت سے دیکھنے کا یہ اجر ہے تو خدمت کرنے کا عالم کیا ہوگا ! صحابی رسول نے عرض کی: حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اگر وئی دن میں سو بار دیکھے? صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں: وئی سو بار بھی دیکھے تو اسے اللہ تو اسے اللہ تو اسے اللہ تو مقبول حجا ثواب عطا فرمائے ا. (شعب الایمان، حدیث7859، ج6، ص186)

ماں کی شان :

ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ علیہ میں حاضر ہو کر عرض گو کر عرض گزار عرض گزار عرض گزار ہوا: ارسول اللہ صلی الہ علیہ والہ علیہ والہ علیہ والہ وسلم! میرے حسنِ اخلاق کا زیادہ حق دار کون ہے؟ ارشاد فرمایا: ''تمہاری ماں'' اس نے دوبارہ عرض کی: اس کے بعد کون؟ ارشاد فرمایا: ''تمہاری ماں'' تیسری بار عرض کی: اس کے بعد کون؟ تو صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس مرتبہ بھی یہی ارشاد فرمایا: '' '' تمہاری ماں '' اس نے پھر عرض کی کی: اس کے بعد کون? تو صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: '' تیرا باپ '', پھر قریبی کا زیادہ حق ہے ر جو اس کے بعد قریبی ہو. (صحیح بخاری)

Waldain est l'un des aspects les plus importants de notre vie, ils nous donnent tout ce qu'ils ont et passent toute leur vie pour nous, donc notre devoir est de prendre soin d'eux aussi toute leur vie, mais surtout dans leur vieillesse aussi.

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande Waldain Ke Huqooq mise à jour 1.0

Telechargé par

حسين الجعباوي

Nécessite Android

Android 4.4+

Available on

Télécharger Waldain Ke Huqooq sur Google Play

Voir plus

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Feb 13, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Voir plus

Waldain Ke Huqooq Captures d'écran

Articles populaires dans les dernières 24 heures

Charegement du commentaire...
Langues
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.