Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
دروس الاذکار icône

1.0 by الرّٰسخون فی العلم


Feb 17, 2023

À propos de دروس الاذکار

droos al azkar

دعاء  کا مؤمن کاہتھیار ہے  جس طرح  ایک مجاہد اپنے ہتھیار کواستعمال کرکے  دشمن  سےاپنادفاع کرتا ہے  اسی طرح مؤمن کوجب  کسی پریشانی  مصیبت اور آفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے  تووہ  فوراً اللہ  کےحضو ر دعا گو ہوتا ہے  دعا ہماری پریشانیوں کے ازالے  کےلیے مؤثر ترین ہتھیارہے انسان اس  دنیا کی  زندگی  میں  جہاں ان گنت ولاتعداد نعمتوں سےفائدہ اٹھاتا ہے  وہاں اپنی بے اعتدالیوں کی وجہ سے  بیمار وسقیم ہو جاتاہے اس دنیامیں بعض انسان فالج ،کینسر،یرقان،بخاروغیرہ اوراسی طرح کئی اقسام کی بیماریوں میں مبتلاہیں ان تمام بیماریوں سےنجات وشفا دینےوالا اللہ تعالیٰ  ہے  ان بیماریوں کے لیے  جہاں دواؤں سے کام لیا جاتا ہے   دعائیں بھی  بڑی مؤثر ہیں۔ارشاد باری تعالیٰ ہے :ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ ''تم مجھے پکارو، میں تمہاری پکار کو قبول کروں گا اور جو اللہ سے نہیں مانگتے ہیں ان کو  دھمکی دی گئی ہے یعنی جو اللہ سے نہیں مانگتے ہیں ان کو ذلیل وخوار  کر کے جہنم میں داخل  کیا جائے گا۔''اس لیے دعاکا اہتمام کرنا ضروری ہے  نبی کریم ﷺ بندگی ک ا کامل نمونہ  تھے آپ ﷺ  کثرت سے دعائیں کرنے کے علاوہ روز مرہ زندگی کے ہر معاملہ میں اللہ تعالیٰ سے مانگتے تھے کھانے  سے پہلے  ، کھانے کےبعد   سونے ،جاگنے، گھر میں آنے جانے  ، مسجد  میں داخل  ہونے اور باہر نکلتے وقت    قضائے حاجت سے پہلے اور  بعد الغرض زندگی کے ہر کام میں اللہ کو پکارتے اور اس سے مانگتے تھے ۔اس کے علاوہ آپﷺ کی زبانِ مبارک ہمیشہ ذکر ِالٰہی سے تر رہتی تھی۔ہردور میں بہت سارے  اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی  کئی - زیر نظر کتاب'' دروس الاذکار'' مولانا   ابو الکلام عبد اللہ مدنی ﷾  کی کاوش ہے ۔ فاضل مصنف نے  صحیح دعاؤں کا پانچ اسباق  پر   مشتمل یہ  مجموعہ  تعلیمی  نصاب کے طور پر حیدرآباد،دکن کےمشہور ادارہ  جامعۃ المفلحات ، جامعۃ الفلاح اور مرکز الایتام کےمبتدی طلبہ  وطالبات کے لیے تیار کیا ہے۔اس مجموعہ کی انفرادیت  کےپیش نظر اسے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیاگیا ہے تاکہ مدارس ، سکول وکالج کے طلباء کےوطالبات بھی اس سے مستفید ہوسکیں۔ (م۔ا).

Quoi de neuf dans la dernière version 1.0

Last updated on Feb 17, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Chargement de la traduction...

Informations Application supplémentaires

Dernière version

Demande دروس الاذکار mise à jour 1.0

Nécessite Android

5.0

Voir plus

دروس الاذکار Captures d'écran

Charegement du commentaire...
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Abonné avec succès!
Vous êtes maintenant souscrit à APKPure.
Abonnez-vous à APKPure
Soyez le premier à avoir accès à la sortie précoce, aux nouvelles et aux guides des meilleurs jeux et applications Android.
Non merci
S'inscrire
Succès!
Vous êtes maintenant souscrit à notre newsletter.