رمضان کے مسائل


1.0 par الرّٰسخون فی العلم
Jan 28, 2023 Anciennes versions

À propos de رمضان کے مسائل

ramzan k masail

رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک ہی وہ مہینہ ہےکہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں اللہ تعالیٰ جنت کے دروازے کھول دیتا ہے او رجہنم کے دروازے بند کردیتا ہے اور شیطان کوجکڑ دیتا ہے تاکہ وہ اللہ کے بندے کو اس طر ح گمراہ نہ کرسکے جس طرح عام دنوں میں کرتا ہے اور یہ ایک ایسا مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ خصوصی طور پر اپنے بندوں کی مغفرت کرتا ہے اور سب سے زیاد ہ اپنے بندوں کو جہنم سے آزادی کا انعام عطا کرتا ہے۔رمضان المبارک کے روضے رکھنا اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات (روزہ ، قیام ، تلاوت قرآن ، صدقہ خیرات ، اعتکاف ، عبادpit لیلۃ القدر وغیرہ) کی کی فضیلت بیان کی ہے ہے ہے۔) کتب احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے ۔ اور کئی علماء اوige پہلے حصے میں فضائل ومسائل رمضان المباک کو ° ours پہلے حصے کو حافظ محمد اسلم﷾ نے ترتیب دیا ہے اور دوسرے اور تیسرے حصے کو پروفیسر عبد القیوم نے ترتیب دیا ہے اور دوسرے اور تیسرے حصے کے مضامین ان کی کتاب مقالات پروفیسر عبد القیوم کی دوسری جلد کے حصہ تقاریر سے ماخوذ ہیں۔حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ رمضان کے مسائل ‘‘ پروفیسر عبد القیوم وحافظ محمد اسلم﷾ کی مرتب کردہ ہے۔آپ دونوں تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).

Informations Application supplémentaires

Dernière version

1.0

Telechargé par

Akın Kuru

Nécessite Android

Android 5.0+

Voir plus

Use APKPure App

Get رمضان کے مسائل old version APK for Android

Téléchargement

Use APKPure App

Get رمضان کے مسائل old version APK for Android

Téléchargement

Alternative à رمضان کے مسائل

Obtenir plus de الرّٰسخون فی العلم

Découvrir