Use APKPure App
Get فلسفہ عمرانیات old version APK for Android
falsfa imraniyat
Champr سماج کے لیے عمران کا لفظ ابن خلدون نے استعمال کیا تھا۔ اردو میں عمرانیات کی اصطلاح سب سے پہلے 1935ء میں علم الاخلاق میں ملتی ہے۔ اس کے لیے انگریزی میں لفظ Sociologie مستعمل ہے ، جس کی اصل لاطینی اور یونانی ہے۔عمEland یہ ایک ایسا سماجی علم ہے جو مختلف régalisant ایک ماہر عمرانیات کا عمومی ہدف سماجی پالیسی اور فلاح کے لیے براہ راست لاگو ہونے والی تحقیق منعقد کرنا ہوتا ہے، تاہم عمرانیات کے علم میں معاشرتی عمل کی تصوراتی تفہیم کو بہتر بنانا بھی شامل ہے۔ موضوعاتی مواد کا احاطہ فرد کے کردار اور عمل سے لے کر پورے نظام اور سماجی ڈھانچے کی تفہیم تک جاتا ہے۔عمرانی مسئلہ یا سماجی مسائل بنیادی طور پر لوگوں کے درمیان متنوع تعلقات کے نتیجے میں وجود میں آتے ہیں ۔ سماج کے تمام مسائل عمرانی نہیں ہوتے مثلاً زرعی مسائل۔ عمرانی مسئلہ وہ ہوتا ہے جو سماج کے رکن مختلف افراد کےآپس میں ملنےجلنے سے وجود میں آتا ہے۔سماج کا ہر فرد سماج کے مسائل اور اس کو درپیش خطرات کا سامنا کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریوں کااحساس کرتا ہے ۔ سماج میں انسانوں کےزندگی گزارنے کےلیے تعلقات کےاصول طے ہوتے ہیں جو انسانوں کو معاشرتی زندگی میں رہنمائی دیتے ہیں ۔کسی معاشرے میں اخلاقی اور عمرانی قدریں جب زوال پذیر ہوتی ہیں تو معاشرہ بھی زوال پذیر ہوتا ہے۔اخلاقی قدریں مذہبی بھی ہوتی ہیں مگر عمرانی قدر - زیر تبصرہ کتاب '' فلسفۂ عمرانیات''ڈاکٹر وحید عشرت کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نےاس کتاب میں سب سےپہلے فلسفہ عمرانیات پر سیر حاصل بحث کی ہے۔اس کے ایک باب میں یہ بتایا ہے کہ ہماری عمرانی اور معاشرتی زندگی میں مذہب کس قدر مؤثر ہے اور ہمارے عمرانی رویوں کی تشکیل میں وہ کیا کردار ادا کرتا ہے ۔ دوسرے باب quetLast updated on Feb 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
فلسفہ عمرانیات
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 28, 2023