Use APKPure App
Get قراءات شاذہ old version APK for Android
qirat et shaza
قرآن مجید نبی کریمﷺ پر نازل کی جانے والی آسمانی میں سے آخری کتاب نبی کریم ﷺ نے اپنی زندگی میں صحابہ کرام کے سامنے اس کی مکمل تشریح وتفسیر اپنی عملی زندگی، اقوال وافعال اور اعمال کے ذریعے پیش فرمائی اور صحابہ کرام کو مختلف قراءات میں اسے پڑھنا بھی سکھایا۔ صحابہ کرام اور ان کے بعد آئمہ فن اور قراء نے ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔ ? علماء نے عموماً قراءا ت کی دو مشہور قسمیں ذکر کی ہیں: (۱) قراء اتِ متواترہ (۲) قراء اتِ شاذہ قراء اتِ متواترہ سے مراد وہ صحیح اور مقبول قراء ات مراد لی جاتی ہیں جو نبی کریم ﷺ سے بطریق ِتواتر مروی ہوں۔ قراء اتِ شاذہ سے مراد ضعیف سند والی قراء ات ہیں ۔ قQuation زیر نظر کتاب’’ قراءات شاذہ‘‘ استاذ القرّاءقاری ابوالحسن علی اعظمی صاحب کی تصنیف ہے ۔فاضل مصف نے کتاب آغازمیں قراءات صحیحہ مقبولہ اور قراءات شاذہ مردودہ کا معیار کیا ہے؟ اس کےاصول وضوابط کیا ہیں؟اس پر مختصر کلام کرنے کے بعد قرّاء اربعہ ، ان کےرواۃ اور طرق کے حالات کامختصر تذکرہ کیا ہے۔اس کےبعد قراءاتِ شاذہ کے اصول فروش کو بیان کیا ہے ۔(م۔ا).Last updated on Jan 4, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Nécessite Android
5.0
Catégories
Signaler
قراءات شاذہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Jan 4, 2023